پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

datetime 19  جولائی  2017

ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف نے میاں عطا ء محمد مانیکا سے ملاقا ت کر کے ان کے تحفظات سے آگاہی حاصل کی اور انہیں وزارت سے استعفیٰ واپس لینے کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی ۔ ذرائع کے مطابق میاں… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

تحریک انصاف سے علیحدگی کی سنگین وجوہات، ناز بلوچ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

datetime 19  جولائی  2017

تحریک انصاف سے علیحدگی کی سنگین وجوہات، ناز بلوچ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی تحریک انصاف کی سابق رہنما ناز بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں خواتین کو پارٹی کے فیصلوں کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں ناز بلوچ نے کہاکہ آج جس طرح سے مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہ انتہائی افسوسناک اور… Continue 23reading تحریک انصاف سے علیحدگی کی سنگین وجوہات، ناز بلوچ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

چوہدری نثار سے اختلافات، وزیراعظم نے اہم شخصیت کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

datetime 19  جولائی  2017

چوہدری نثار سے اختلافات، وزیراعظم نے اہم شخصیت کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار سے اختلافات، وزیراعظم نے اہم شخصیت کو بڑی ذمہ داری سونپ دی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے میاں محمد شہباز شریف سرگرم ہو چکے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پارٹی ذرائع کہتے ہیں کہ مشترکہ… Continue 23reading چوہدری نثار سے اختلافات، وزیراعظم نے اہم شخصیت کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

ملکی قرضوں میں رواں سال کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 19  جولائی  2017

ملکی قرضوں میں رواں سال کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

کراچی(این این آئی)مالی سال2016-17کے دوران ملکی قرضوں میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے بعد ملکی قرضے ایک کھرب 15 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی قرضے 100 ارب 15 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے ہیں جس میں قرضوں میں سرمایہ کاری اورنجی شعبے کے قرضے بھی شامل ہیں۔اسٹیٹ بینک کی… Continue 23reading ملکی قرضوں میں رواں سال کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

بھارت سے جنگ کا آغاز،چین کی آخری وارننگ،دنیا بھر کے بڑے ممالک کے سفیروں کو خطرناک پیغام دیدیاگیا

datetime 19  جولائی  2017

بھارت سے جنگ کا آغاز،چین کی آخری وارننگ،دنیا بھر کے بڑے ممالک کے سفیروں کو خطرناک پیغام دیدیاگیا

بیجنگ/نئی دہلی(این این آئی) چین نے بیجنگ میں موجود غیرملکی سفارت کاروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈوکلام میں چینی فوج بھارتی اہلکاروں کے مدمقابل صبر کا مظاہرہ کررہی ہے تاہم ایسا زیادہ دیر تک نہیں کیا جائے گا۔ذرائع نے بھارتی اخبار کو آگاہ کیا کہ گذشتہ ہفتے ایک بند کمرہ بریفنگ میں چینی… Continue 23reading بھارت سے جنگ کا آغاز،چین کی آخری وارننگ،دنیا بھر کے بڑے ممالک کے سفیروں کو خطرناک پیغام دیدیاگیا

شعیب ملک کاپاکستان کیلئے قابل تحسین اقدام،ٹوئٹر پر نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 19  جولائی  2017

شعیب ملک کاپاکستان کیلئے قابل تحسین اقدام،ٹوئٹر پر نیا ریکارڈ بن گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی آمد میں ابھی 26روز باقی ہیں تاہم ’’پاکستان زندہ باد‘‘کا ہیش ٹیگ کئی دنوں سے سماجی روابط کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل دکھائی دے رہا ہے۔ٹوئٹرستان پر روزانہ کئی ہیش ٹیگز بنتے اور ٹرینڈ ہوتے نظر آتے ہیں جن میں… Continue 23reading شعیب ملک کاپاکستان کیلئے قابل تحسین اقدام،ٹوئٹر پر نیا ریکارڈ بن گیا

وزیراعظم بنائے جانے کی خبریں،احسن اقبال نے جواب دیدیا

datetime 19  جولائی  2017

وزیراعظم بنائے جانے کی خبریں،احسن اقبال نے جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں کسی بھی عہدے کا طلبگاریا امیدوار نہیں ہوں جس جگہ ہو خوش ہوں ٗ پارٹی کا نواز شریف پر مکمل طور پر اعتماد ہے ،جب سے حکومت آئی ہے تب سے عمران اور پی ٹی آئی حملہ آور ہو… Continue 23reading وزیراعظم بنائے جانے کی خبریں،احسن اقبال نے جواب دیدیا

استعفے کا فیصلہ،نئے وزیراعظم کیلئے نام فائنل،چوہدری نثار کا سرپرائز،فارورڈ بلاک سامنے آگیا،خبررساں ادارے کے انکشافات

datetime 19  جولائی  2017

استعفے کا فیصلہ،نئے وزیراعظم کیلئے نام فائنل،چوہدری نثار کا سرپرائز،فارورڈ بلاک سامنے آگیا،خبررساں ادارے کے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پانامہ کیس میں استعفیٰ کے معاملہ پر وزیراعظم بالاخر ’’ ہینڈز اپ‘‘ ہو گئے۔ رواں ہفتہ پارٹی سے نئے وزیراعظم کے لئے نام فائنل کر دیا جائیگا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کانام فائنل ہوتے ہی فارورڈ بلاک بنانے کے لئے لنگوٹ کس لئے ہیں،معلومات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف… Continue 23reading استعفے کا فیصلہ،نئے وزیراعظم کیلئے نام فائنل،چوہدری نثار کا سرپرائز،فارورڈ بلاک سامنے آگیا،خبررساں ادارے کے انکشافات

چین کاپاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ،سابق وزیر دفاع کے دعوے نے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے

datetime 19  جولائی  2017

چین کاپاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ،سابق وزیر دفاع کے دعوے نے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے سابق وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو نے کہاہے کہ چین بھارت کا سب سے بڑا حریف ہے ٗ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور سابق… Continue 23reading چین کاپاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ،سابق وزیر دفاع کے دعوے نے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے