پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

آپریشن خیبر4،پاک فوج نے افغان وزیردفاع کے الزامات کا دوٹوک جواب دیدیا

datetime 19  جولائی  2017

آپریشن خیبر4،پاک فوج نے افغان وزیردفاع کے الزامات کا دوٹوک جواب دیدیا

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے خیبرایجنسی کی وادی راجگال میں شروع کیے گئے آپریشن خیبر۔4 پر افغانستان کے وزیردفاع کے الزامات کو مسترد کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں افغان وزیر کے جواب میں تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آپریشن خیبر۔4 کا ردعمل غلط بیانی… Continue 23reading آپریشن خیبر4،پاک فوج نے افغان وزیردفاع کے الزامات کا دوٹوک جواب دیدیا

انتخابی اصلاحات کی منظوری دیدی گئی،تحریک انصاف کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 19  جولائی  2017

انتخابی اصلاحات کی منظوری دیدی گئی،تحریک انصاف کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری دے دی ہے جس پر (کل) جمعہ کو دستخط ہوں گے ٗ انتخابی اصلاحات بل دستخط کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا جبکہ تحریک انصاف نے کمیٹی کے اجلاس میں واک آؤٹ کر تے ہوئے کہاہے کہ ہمارے… Continue 23reading انتخابی اصلاحات کی منظوری دیدی گئی،تحریک انصاف کا حیرت انگیز ردعمل

عمران خان نے اگلے الیکشن کیلئے چارمطالبات رکھ دیئے

datetime 19  جولائی  2017

عمران خان نے اگلے الیکشن کیلئے چارمطالبات رکھ دیئے

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ کرتے ہوئے اگلے الیکشن کیلئے چار مطالبات رکھ دیئے ہیں اور کہاہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کے نیچے اگلے انتخابات قبول نہیں ٗ کسی جماعت کو موجودہ الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں ٗ اوورسز… Continue 23reading عمران خان نے اگلے الیکشن کیلئے چارمطالبات رکھ دیئے

اربوں روپے کا سکینڈل منظر عام پر، خیبرپختونخوا حکومت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 19  جولائی  2017

اربوں روپے کا سکینڈل منظر عام پر، خیبرپختونخوا حکومت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں روپے کا سکینڈل منظر عام پر، خیبرپختونخوا حکومت میں کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق مالی سال 2014-15ء کی آڈٹ رپورٹ میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مختلف اداروں میں 28 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مالی سال 2014-15ء کی آڈٹ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل… Continue 23reading اربوں روپے کا سکینڈل منظر عام پر، خیبرپختونخوا حکومت میں کھلبلی مچ گئی

عمر اکمل اورمحمد سمیع بڑے تنازعے میں پھنس گئے،کامران اکمل کا شدید ردعمل

datetime 19  جولائی  2017

عمر اکمل اورمحمد سمیع بڑے تنازعے میں پھنس گئے،کامران اکمل کا شدید ردعمل

لاہور(این این آئی)اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں عمراکمل کا نام آنے کے بعد بڑے بھائی کامران اکمل سامنے آگئے۔ منفی خبروں سے اکمل برادران کامیڈیا ٹرائل کرنے سے گریز کیاجائے۔ مجھ سمیت اگرعمراکمل اورعدنان اکمل نے بھی کوئی غلط کام کیا ہے تو چوراہے پر لٹکا دیاجائے۔کامران اکمل کا کہنا تھا کہ جب سے عمراکمل کانام… Continue 23reading عمر اکمل اورمحمد سمیع بڑے تنازعے میں پھنس گئے،کامران اکمل کا شدید ردعمل

فوادعالم کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں دیاگیا؟انضمام الحق کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 19  جولائی  2017

فوادعالم کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں دیاگیا؟انضمام الحق کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاکہ سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کرنے سے پہلے کپتان سرفراز احمد اورہیڈ کوچ مکی آرتھر سے رائے لی گئی تھی جس کے بعد ہی35ناموں کااعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں کسی کھلاڑی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی… Continue 23reading فوادعالم کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں دیاگیا؟انضمام الحق کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

تیزاب کے حملوں کے بعد لندن میں مسلمان شدید خوفزدہ،وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 19  جولائی  2017

تیزاب کے حملوں کے بعد لندن میں مسلمان شدید خوفزدہ،وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

لندن(این این آئی) لندن میں کیے جانے والے پے درپے حملوں کے بعد شہر میں رہائش پذیر مسلمان شدید خوف زدہ ہیں ،مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی حالیہ حملوں کا آغاز اس وقت ہوا جب رمضان کے دوران لندن میں واقع مسجد سے نکلنے وال نمازیوں پر وین چڑھا دی گئی۔دیگر پیش آنے والے… Continue 23reading تیزاب کے حملوں کے بعد لندن میں مسلمان شدید خوفزدہ،وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

سنگین نتائج کی دھمکیاں، جے آئی ٹی ارکان نے انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 19  جولائی  2017

سنگین نتائج کی دھمکیاں، جے آئی ٹی ارکان نے انتہائی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنگین نتائج کی دھمکیاں، جے آئی ٹی ارکان نے انتہائی قدم اٹھا لیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے جو بھی کام کیا… Continue 23reading سنگین نتائج کی دھمکیاں، جے آئی ٹی ارکان نے انتہائی قدم اٹھا لیا

خواجہ حارث کے اعتراف نے وزیراعظم کا ’’کھیل‘‘ ختم کردیا،اب کیا ہونیوالاہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  جولائی  2017

خواجہ حارث کے اعتراف نے وزیراعظم کا ’’کھیل‘‘ ختم کردیا،اب کیا ہونیوالاہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم کو ڈٹ جانے کا مشورہ دینا نواز شریف کی سیاسی قبر کھودنا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر پاناما جے آئی ٹی کیس کی تیسری سماعت سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ خواجہ حارث نے سماعت… Continue 23reading خواجہ حارث کے اعتراف نے وزیراعظم کا ’’کھیل‘‘ ختم کردیا،اب کیا ہونیوالاہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا