پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

datetime 19  جولائی  2017

ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان ڈویژن، سندھ، مشرقی بلوچستان میں ژوب، قلات، سبی، نصیرآباد، کوئٹہ ڈویژن، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک… Continue 23reading ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کس حکومتی وزیر کے داماد نکلے پاکستان کے سینئر ترین صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف۔۔ حقیقت کیا ہے؟

datetime 19  جولائی  2017

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کس حکومتی وزیر کے داماد نکلے پاکستان کے سینئر ترین صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف۔۔ حقیقت کیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ واجد ضیا پنجاب کے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کے داماد ہیں۔دوسری جانب سینئر صحافی انصار عباسی نے اس دعویٰ کی تردید کر دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کس حکومتی وزیر کے داماد نکلے پاکستان کے سینئر ترین صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف۔۔ حقیقت کیا ہے؟

شعیب ملک نے ٹویٹر پر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا طویل المدتی ٹاپ ٹرینڈ نے بھارتیوں کو آگ لگا دی

datetime 19  جولائی  2017

شعیب ملک نے ٹویٹر پر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا طویل المدتی ٹاپ ٹرینڈ نے بھارتیوں کو آگ لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی آمد میں ابھی تقریباً ایک ماہ باقی ہے تاہم ‘پاکستان زندہ باد’ کا ہیش ٹیگ کئی دنوں سے سماجی روابط کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل دکھائی دے رہا ہے۔واضح رہے کہ ٹوئٹرستان پر روزانہ کئی ہیش ٹیگز بنتے اور ٹرینڈ ہوتے… Continue 23reading شعیب ملک نے ٹویٹر پر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا طویل المدتی ٹاپ ٹرینڈ نے بھارتیوں کو آگ لگا دی

ناز بلوچ کی شمولیت پرجشن منانے میں مصروف پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا۔۔دو اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مخالفین سے جا ملے

datetime 19  جولائی  2017

ناز بلوچ کی شمولیت پرجشن منانے میں مصروف پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا۔۔دو اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مخالفین سے جا ملے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہونے کے قریب ، نوشہرہ سے سابق ایم این اے طارق خٹک اے این پی میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے ۔ پنجاب سے اہم رہنمائوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد… Continue 23reading ناز بلوچ کی شمولیت پرجشن منانے میں مصروف پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا۔۔دو اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مخالفین سے جا ملے

’’حکومت 4سال اور حساب 44سال کا مانگا جا رہا ہے‘‘ نواز شریف مخالفین پر پھٹ پڑے، کیا کچھ کہہ گئے؟

datetime 19  جولائی  2017

’’حکومت 4سال اور حساب 44سال کا مانگا جا رہا ہے‘‘ نواز شریف مخالفین پر پھٹ پڑے، کیا کچھ کہہ گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے محبت نہ ہوتی تو ایٹمی دھماکوں کے عوض کلنٹن سے 5ارب ڈالر لےلیتا، ملک میں مینا بازار لگا ہوا ہے، کس منصوبے میں کرپشن ہوئی جس کا احتساب کیاجا رہا ہے،4سال سے حکومت میں ہیں مگر 44سال کا حساب مانگا جا رہا ہے، ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading ’’حکومت 4سال اور حساب 44سال کا مانگا جا رہا ہے‘‘ نواز شریف مخالفین پر پھٹ پڑے، کیا کچھ کہہ گئے؟

چینی جوہری ہتھیار پاکستان میں، دونوں ممالک مل کر کیا کرنے والے ہیں؟ بھارتی ایوانوں میں لرزہ طاری ہو گیا

datetime 19  جولائی  2017

چینی جوہری ہتھیار پاکستان میں، دونوں ممالک مل کر کیا کرنے والے ہیں؟ بھارتی ایوانوں میں لرزہ طاری ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت پر حملے کیلئے جوہری ہتھیار پاکستان میں چھپا رکھے ہیں، دونوں ممالک مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا ہے، سابق بھارتی وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو کی ہرزہ سرائی، چین کو بھارت کا سب سے بڑا حریف قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی وزیر دفاع ملایم سنگھ… Continue 23reading چینی جوہری ہتھیار پاکستان میں، دونوں ممالک مل کر کیا کرنے والے ہیں؟ بھارتی ایوانوں میں لرزہ طاری ہو گیا

حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی، بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا

datetime 19  جولائی  2017

حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی، بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ بھارتی اداکارہ بدیشا گزشتہ روز گڑ گاں میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے اپنے دوپٹے سے گلے میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ اور گلوکارہ بدیشا حال… Continue 23reading حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی مشہور اداکارہ نے خود کشی کر لی، بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا

’’اس بات پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا‘‘ آرمی چیف نے کیا دبنگ اعلان کر دیا

datetime 19  جولائی  2017

’’اس بات پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا‘‘ آرمی چیف نے کیا دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو دفاعی پیداوار اور جاری و مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔آرمی چیف نے دفاعی مصنوعات کا معائنہ کیا جب کہ… Continue 23reading ’’اس بات پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا‘‘ آرمی چیف نے کیا دبنگ اعلان کر دیا

(ن) لیگ کیلئےاب تک کی سب سے بڑی خوشخبری ’’وزیر اعظم نواز شریف خود کسی جائیداد کے مالک نہیں‘‘

datetime 19  جولائی  2017

(ن) لیگ کیلئےاب تک کی سب سے بڑی خوشخبری ’’وزیر اعظم نواز شریف خود کسی جائیداد کے مالک نہیں‘‘

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پر تیسری سماعت کے دور ان ججز نے ریمارکس دیئے ہیںکہ پہلے عبوری حکم تھا ٗاب فیصلہ ہوگا ٗ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ وزیراعظم خود کسی بھی پراپرٹی کے مالک ہیں،ہمیں دیکھنا ہے کہ کیا کیس میں… Continue 23reading (ن) لیگ کیلئےاب تک کی سب سے بڑی خوشخبری ’’وزیر اعظم نواز شریف خود کسی جائیداد کے مالک نہیں‘‘