جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج چھا گئی، وہ کر دکھایا جو کوئی اور نہیں کر سکتا، برطانوی عسکری تھنک ٹینک کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج چھا گئی، وہ کر دکھایا جو کوئی اور نہیں کر سکتا، برطانوی عسکری تھنک ٹینک کے حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد زبانی باتوں کے بجائے عملی اقدامات کے ذریعے پاک فوج کی دفاعی سفارت کاری کو نئے راستوں پر گامزن کر دیاہے، اس بات کا اعتراف برطانوی عسکری تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ

نے ان الفاظ میں کیا ہے خلیج اور افغانستان میں استحکام کے لیے پاک فوج کی دفاعی سفارت کاری تمام غلط فہمیوں کا ازالہ کر رہی ہے، آرمی چیف سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کا دورہ کر چکے ہیں جبکہ اگلے مرحلے میں وہ تہران کا دورہ بھی کریں گے۔ آر یو ایس آئی نے مزید کہا کہ جنرل باجوہ نے نہ صرف خلیجی ممالک اور ایران سے اپنے تعلقات مستحکم کیے ہیں بلکہ افغانستان کے اندرونی حالات کو بھی امریکیوں کے سامنے کھول کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکہ پر واشگاف کیا کہ امریکہ اور افغانستان چاہے اس کو پسند کریں یا نہ کریں حقیقت یہ ہے کہ حقانی نیٹ ورک افغانستان میں ایک قانونی کردار کی حیثیت رکھتا ہے۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک اور ایران کے ساتھ متوازی تعلقات پاک فوج کی کامیاب پالیسی کو ظاہر کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…