جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد ، لرزہ خیز واقعہ،خاتون کی ساڑھے آٹھ ایکڑ اراضی ہتھیانے کیلئے رشتہ دارجلاد بن بیٹھے، پہلے ہاتھ پاؤں توڑے، بعد ازاں زبردستی شادی کروا دی

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)پنڈ دادن خان کی خاتون کی ساڑھے آٹھ ایکڑ اراضی ہتھیانے کیلئے رشتہ دارجلاد بن بیٹھے، پہلے تشدد کرکے ہاتھ پاؤں توڑے، بعد ازاں زبردستی سے شادی کروا دی۔ متاثرہ خاتون انصاف کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھکے کھانے پر مجبور ہوگئی۔ گاؤں ادووال کی رہائشی منورہ بی بی ولد نو ر محمد نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اپنی آپ بیتی سناتے ہوئے کہا کہ وہ گاؤں ادووال تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم کی رہائشی ہے جہاں انکی ساڑھے آٹھ ایکڑ اراضی ہے۔

ان کے والدین بچپن میں فوت ہوگئے تھے۔ ماموں حمید اللہ نے انکی پرورش کی تاہم اس دوران وہ تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے اور جوان ہوتے ہی اراضی حاصل کرنے کیلئے بھانجی کے ہاتھوں پاؤں توڑ کر اسے معزور کر دیا۔ اب اس کی تین بچیاں ہیں۔  متاثرہ خاتون نے خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ڈپٹی کمشنر ضلع جہلم سے اپیل کی کہ اس کی داد رسی کرتے ہوئے انہیں انصاف فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنے بچیوں کی کفالت کر سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…