اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

نئی پابندیوں پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی دھمکی

datetime 20  جولائی  2017

نئی پابندیوں پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی دھمکی

تہران ( آن لائن ) ایرانی فوج کے سپہ سالار جنرل محمد علی جعفری نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے ان کے خلاف نئی پابندیاں عاید کی تو وہ امریکی فوجی اڈوں کو حملوں کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔پاسداران انقلاب کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنا امریکا کی بہت بری غلطی… Continue 23reading نئی پابندیوں پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی دھمکی

سعودی کنگ سلمان کا مکہ میں ایسا کام جو آج تک کوئی سعودی حکمران نہ کر سکا

datetime 20  جولائی  2017

سعودی کنگ سلمان کا مکہ میں ایسا کام جو آج تک کوئی سعودی حکمران نہ کر سکا

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن میں “السلمانیہ” رہائشی و انتظامی منصوبے کا نام بدل کر ” الفیصلیہ ” کر دیا جائے۔ یہ اقدام سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کی مکہ مکرمہ ریجن پر دی جانے والی خصوصی توجہ کی… Continue 23reading سعودی کنگ سلمان کا مکہ میں ایسا کام جو آج تک کوئی سعودی حکمران نہ کر سکا

دو بھائیوں کی سچی داستان

datetime 20  جولائی  2017

دو بھائیوں کی سچی داستان

دونوں بھائی آگے پیچھے 1960 میں پیدا ہوئے۔ یہ ایفریکن امیریکن تھے، کریس اور مائیکل۔ان کا ھوم ٹاؤن رچ منڈ کیلیفورنیا تھا۔ دونوں جب تک ایلیمنٹری سکول میں تھے تو بہت اچھا رزلٹ گھر لاتے تھے۔یہ کل آٹھ بہن بھائی تھے اور بڑی مشکل سے زندگی میں گزارہ کر رہے تھے۔ ان دونوں بھائیوں کی… Continue 23reading دو بھائیوں کی سچی داستان

’’اگر وزیر اعظم کے بچے مطمئن نہ کر سکے تو نتائج نواز شریف کو بھگتنا ہوںگے‘‘

datetime 20  جولائی  2017

’’اگر وزیر اعظم کے بچے مطمئن نہ کر سکے تو نتائج نواز شریف کو بھگتنا ہوںگے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی چوتھی سماعت شروع ہو گئی۔ وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے متعلق نئی دستاویزات عدالت میں پیش کر دیں۔جس پر جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیئے کہ تمام دستاویزات پیش کرنے… Continue 23reading ’’اگر وزیر اعظم کے بچے مطمئن نہ کر سکے تو نتائج نواز شریف کو بھگتنا ہوںگے‘‘

کسی میں ہمت ہے تو عمران خان کوگرفتارکرکے دکھائے، علی محمدخان

datetime 20  جولائی  2017

کسی میں ہمت ہے تو عمران خان کوگرفتارکرکے دکھائے، علی محمدخان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا دو نمبر مقدمہ بنا یا ،ایسا کس ملک میں ہوتا ہے کہ عوامی لیڈر پر دہشت گردی کا مقدمہ بنا یا جائے ،عمران خان بنی گالا میں بیٹھے ہوئے ،میں چیلنج کرتا ہوں… Continue 23reading کسی میں ہمت ہے تو عمران خان کوگرفتارکرکے دکھائے، علی محمدخان

پاکیزہ دل

datetime 20  جولائی  2017

پاکیزہ دل

پچیس سال قبل وہ گاؤں سے شہر آیا تھا یہاں اْس نے ہیرا پھیری کی خوب دولت جمع کی پھر اْس نے اپنے گاؤں لوٹ جانے کا یہ سوچ کر فیصلہ کر لیا کہ وہاں وہ سر بہ فلک عمارت تعمیر کر کے آرام و آرائش کی زندگی گزارے گا۔ وہ گاؤں کا سب سے… Continue 23reading پاکیزہ دل

زمانہ نہیں ’میں‘ برا ہوں

datetime 20  جولائی  2017

زمانہ نہیں ’میں‘ برا ہوں

ایک آدمی اپنے گاؤں والوں سے بہت تنگ آگیا اور سوچا کہ اپنا گاؤں ہی تبدیل کر لیا جائے۔ وہ کسی اچھے گاؤں کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔ ایک گاؤں کے پاس پہنچا تو سامنے ایک حکمت بھرے بزرگ کو پایا۔ اس نے بزرگ سے پوچھا کہ یہ گاؤں کیسا ہے؟ اس کے باسی… Continue 23reading زمانہ نہیں ’میں‘ برا ہوں

صحت کیلئے پیوٹن کا ہرن کے سینگوں کے خون سے غسل

datetime 20  جولائی  2017

صحت کیلئے پیوٹن کا ہرن کے سینگوں کے خون سے غسل

ماسکو( آن لائن ) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ایک خاص نسل کے سرخ ہرن کے سینگوں سے کشید کیے گئے خون سے غسل کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس التائی کے پہاڑی سلسلے کے دورے سے قبل ہرن کے 70 کلو گرام سینگ تیار… Continue 23reading صحت کیلئے پیوٹن کا ہرن کے سینگوں کے خون سے غسل

ممتا پانچ ہزار سال

datetime 20  جولائی  2017

ممتا پانچ ہزار سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم شہر آباد تھا‘ وہ پتھر کا زمانہ تھا‘ لوگ غاروں میں رہتے تھے‘ پتھر کو پتھر سے رگڑ کر آگ جلاتے تھے‘ پتھروں کے ذریعے جانوروں کا شکار کرتے تھے‘ آوازوں کو لفظ سمجھتے تھے اور جسم پر جانوروں کی کھالیں اور پتے… Continue 23reading ممتا پانچ ہزار سال