اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کی نیب سے فائل کیسےگم ہوئی؟حامد میر کے پروگرام میں رپورٹر کا سنسنی خیز دعویٰ

datetime 20  جولائی  2017

اسحاق ڈار کی نیب سے فائل کیسےگم ہوئی؟حامد میر کے پروگرام میں رپورٹر کا سنسنی خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے اپنے پروگرام کیپٹیل ٹاک میں رپورٹر سے دریافت کیا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نیب سے گم ہونے والی فائل کی کیا کہانی ہے؟ جس پر رپورٹر نے بتایا کہ اسحاق ڈار کا شماران وزرا میں سے ہوتاہے جن کا اپنے ماتحت اداروں… Continue 23reading اسحاق ڈار کی نیب سے فائل کیسےگم ہوئی؟حامد میر کے پروگرام میں رپورٹر کا سنسنی خیز دعویٰ

سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل

datetime 20  جولائی  2017

سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل

یروشلم(آن لائن)اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ کرنا چاہتا ہے، جس کے تحت اسرائیلی ہوائی جہاز حج کرنے کے خواہش مند اسرائیلی مسلمانوں کو مکہ تک پہنچا سکیں۔ یہ اقدام دونوں ملکوں کو قریب لانے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کا حصہ ہے۔اسرائیلی وزیر برائے مواصلات ایوب قرا نے امید ظاہر کی ہے… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل

’’مریم نواز 7 سال کیلئے جیل جا سکتی ہیں‘‘

datetime 20  جولائی  2017

’’مریم نواز 7 سال کیلئے جیل جا سکتی ہیں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی چوتھی سماعت ۔ وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے متعلق نئی دستاویزات عدالت میں پیش کر دیں۔جس پر جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیئے کہ تمام دستاویزات پیش کرنے سے پہلے… Continue 23reading ’’مریم نواز 7 سال کیلئے جیل جا سکتی ہیں‘‘

عمران خان پر ایک سال پہلے سنگین الزامات لگانے والوں میں سے ایک آج تحریک انصاف کے ترجمان بن گئے ہیں،حامد میر

datetime 20  جولائی  2017

عمران خان پر ایک سال پہلے سنگین الزامات لگانے والوں میں سے ایک آج تحریک انصاف کے ترجمان بن گئے ہیں،حامد میر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و معروف اینکر پرسن حامد میر نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئےکہا ہے کہ جن لوگوں نے عمران خان پر سنگین نوعیت کے غیر اخلاقی الزامات لگائے تھے وہ آج عمران خان کے ارد گرد جمع ہو گئےہیں ۔انہی میں سے ایک… Continue 23reading عمران خان پر ایک سال پہلے سنگین الزامات لگانے والوں میں سے ایک آج تحریک انصاف کے ترجمان بن گئے ہیں،حامد میر

شاہ سلمان نےانصاف کی نئی تاریخ رقم کر دی عام شہری کی درخواست پر دبنگ حکم جا ری کر دیا

datetime 20  جولائی  2017

شاہ سلمان نےانصاف کی نئی تاریخ رقم کر دی عام شہری کی درخواست پر دبنگ حکم جا ری کر دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے منفرد انصاف پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہریوں پر تشدد کرنے والے شہزادے سعود بن عبدالعزیز کی گرفتاری اور اسے قرار واقعی سزا دینے کا حکم دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق،شہریوں پر تشدد کے مرتکب شہزادے سعود بن عبدالعزیز بن… Continue 23reading شاہ سلمان نےانصاف کی نئی تاریخ رقم کر دی عام شہری کی درخواست پر دبنگ حکم جا ری کر دیا

نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کووزیراعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

datetime 20  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کووزیراعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کو وزیراعظم دیکھ رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاناما کیس اپنے مطقی انجام کو پہنچ رہا ہے، اس حوالے سے اگلا ہفتہ انتہائی اہم ہے۔… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کووزیراعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

سعودی عرب نے ایک بار پھر غیر ملکیوںاور ان کے اہلخانہ پر بجلی گرا دی‘ پریشان کن صورتحال

datetime 20  جولائی  2017

سعودی عرب نے ایک بار پھر غیر ملکیوںاور ان کے اہلخانہ پر بجلی گرا دی‘ پریشان کن صورتحال

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی کم قیمتوں کے باعث تیل پیدا کرنے والے ممالک شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔سعودیہ عرب بھی ایسے ہی ممالک میں شامل ہے جہاں بجٹ خسارہ 80 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔بڑھتے ہوئے بجٹ خسارے کو کم کرنے کی سعودی حکومت نت نئے اقدامات اٹھا رہی ہے… Continue 23reading سعودی عرب نے ایک بار پھر غیر ملکیوںاور ان کے اہلخانہ پر بجلی گرا دی‘ پریشان کن صورتحال

بعض اوقات جیسا نظر آتا ہے ویسا ہوتا نہیں

datetime 20  جولائی  2017

بعض اوقات جیسا نظر آتا ہے ویسا ہوتا نہیں

دو مسافر ایک مرتبہ رات گزارنے کے لیے ایک دولت مند خاندان کے گھر  میں ٹھہرے۔ وہ لوگ انتہائی مغرور اور بد تمیز تھے، انہوں نے فرشتوں کو گھرکے گیسٹ روم میں جگہ دینے سے منع کر دیا۔ بلکہ انہیں گھر کے نچلے حصے میں ایک چھوٹی سی جگہ دے دی گئی۔ جیسے ہی انہوں… Continue 23reading بعض اوقات جیسا نظر آتا ہے ویسا ہوتا نہیں

میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے ،نوازشریف،لواری ٹنل منصوبے کا افتتاح کردیا

datetime 20  جولائی  2017

میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے ،نوازشریف،لواری ٹنل منصوبے کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد نوازشریف نے خبردار کیاہے کہ جے آئی ٹی ،پی ٹی آئی اور سیاستدانوں کوگارنٹی سے کہتاہوں کہ احتساب کوپاکستان میں کوئی نہیں مانے گا،یہ احتساب نہیں استحصال ہورہاہے،کیا میں نے پہاڑوں میں سنگ مرمر کی کانوں میں کمیشن بنایا، لواری ٹنل، موٹرویز، بجلی کے منصوبوں میں کرپشن کی؟بلکہ منصوبوں میں قوم… Continue 23reading میرے صبر کا امتحان نہ لیا جائے ،نوازشریف،لواری ٹنل منصوبے کا افتتاح کردیا