نہ عمران خان اور نہ ہی نوازشریف۔۔!سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے آئینی حوالے دیکر ثابت کردیا
اسلام آباد(آئی این پی )سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو، شفاف ٹرائل کا اصول ہمیشہ سے آئین میں رہا ہے ، قانون کیمطابق سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوڈسکوالیفائی نہیں کرسکتی، عمران خان کے خلاف بھی فیصلہ 184 تھری… Continue 23reading نہ عمران خان اور نہ ہی نوازشریف۔۔!سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے آئینی حوالے دیکر ثابت کردیا