جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی کرنسی تبدیل،نئی کرنسی کتنے ریال کے برابر ہوگی؟بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 24  جولائی  2017 |

تہران (آئی این پی)ایران کی سرکاری کرنسی اب تومان ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی سرکاری کرنسی اب تومان ہو گی۔کابینہ کے سیکرٹری محسن حاجی میرزائی کا کہنا ہے کہ شام منعقد ہل کابینہ کے اجلاس میں تومان کو ملک کی سرکاری کرنسی کی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جبکہ ایک تومن ، دس ریال کے برابر ہو گا۔یاد رہے کہ ملک کی سرکاری کرنسی کو ریال سے تومان بنائے جانے پر مبنی ایک مسودہ کی گزشتہ ماہ دسمبر میں ایرانی کابینہ نے منظوری دے دی تھی۔خیال رہے کہ دس ہزار کے معنی کی حامل تومان کرنسی ایران کی سن 1932 تک سرکاری کرنسی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…