ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

نہ عمران خان اور نہ ہی نوازشریف۔۔!سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے آئینی حوالے دیکر ثابت کردیا

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو، شفاف ٹرائل کا اصول ہمیشہ سے آئین میں رہا ہے ، قانون کیمطابق سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوڈسکوالیفائی نہیں کرسکتی، عمران خان کے خلاف بھی فیصلہ 184 تھری کے تحت نہیں ہوسکتا۔وہ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ مفاد عامہ کے کیس ماضی نہیں مستقبل کے لیے ہوتے ہیں ، آئین کے مطابق مفاد عامہ کے کیس عدالت میں آتے ہیں ، جس کے خلاف فیصلہ ہونا ہو اس کو اپیل اور ٹرائل کا حق دینا ہوگا۔عرفان قادر آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو، شفاف ٹرائل کا اصول ہمیشہ سے آئین میں رہا ہے ، قانون کیمطابق سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوڈسکوالیفائی نہیں کرسکتی، عمران خان کے خلاف بھی فیصلہ 184 تھری کے تحت نہیں ہوسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…