منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں، احسن اقبال

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

مسلم لیگ ن کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض عناصرمسلم لیگ ن کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں، سیاسی مقاصد کے لیے یہ اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف کی گئی پوسٹوں پر اپنے ردعمل میں احسن اقبال نے… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں، احسن اقبال

ابوظہبی ٹیسٹ میچ کا آخری روز سنسنی خیز مرحلے میں داخل پاکستان کو کتنے اوورز میں کتنے رنز کا ہدف مل گیا؟

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

ابوظہبی ٹیسٹ میچ کا آخری روز سنسنی خیز مرحلے میں داخل پاکستان کو کتنے اوورز میں کتنے رنز کا ہدف مل گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی ٹیسٹ میچ انتہائی دلچسپ  مرحلے میں داخل ،میچ کے آخری  روز  پاکستانی بائولرز کی انتہائی شاندار گیند بازی ،پوری ٹیم کو67 اوورز میں 138 رنز پر ڈھیر کردیا،یاسر شاہ نے 5 لنکن بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی،حسن علی ،اسد شفیق اور حارث سہیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی،جبکہ محمد… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ میچ کا آخری روز سنسنی خیز مرحلے میں داخل پاکستان کو کتنے اوورز میں کتنے رنز کا ہدف مل گیا؟

ریٹائر مسلمان بھارتی فوجی کو اپنی شہریت ثابت کرنے کا عدالتی حکم

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

ریٹائر مسلمان بھارتی فوجی کو اپنی شہریت ثابت کرنے کا عدالتی حکم

نئی دہلی(این این آئی)ایک بھارتی فوجی جو فوج میں 30 سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہوچکا ہے اب اس کو اپنی شہریت انڈین ثابت کرنے لیے کا کہا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی ریاست آسام میں حکام نے محمد اعظم الحق پر بنگلہ دیش کے غیرقانونی تارک وطن کا الزام… Continue 23reading ریٹائر مسلمان بھارتی فوجی کو اپنی شہریت ثابت کرنے کا عدالتی حکم

کاتالونیہ کا اسپین سے علیحدگی کے لیے ریفرنڈم،90فیصد نے ہاں کردی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

کاتالونیہ کا اسپین سے علیحدگی کے لیے ریفرنڈم،90فیصد نے ہاں کردی

میڈرڈ(این این آئی)کاتالان کے رہنما کارلس پوئیمونٹ نے کہا ہے کہ کاتالونیہ نے اتوار کے متنازع ریفرنڈم کے بع’ریاست بننے کا حق حاصل کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کاتالونیہ کے حکام نے کہاکہ اتوار کو ہونے والی پولنگ میں 90 فیصد ووٹرز نے آزادی کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ ووٹرز ٹرن آؤٹ… Continue 23reading کاتالونیہ کا اسپین سے علیحدگی کے لیے ریفرنڈم،90فیصد نے ہاں کردی

امریکی سپاہی پر تشدد، ایران کو 63 ملین ڈالر کا ہرجانہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

امریکی سپاہی پر تشدد، ایران کو 63 ملین ڈالر کا ہرجانہ

تہران/واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ایک عدالت نے ایرانی نڑاد امریکی فوجی امیر حکمتی کو سنہ 2011ء میں چار سال تک وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے الزام میں ایران پر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام نے ایرانی نڑاد امریکی فوجی امیر… Continue 23reading امریکی سپاہی پر تشدد، ایران کو 63 ملین ڈالر کا ہرجانہ

پہلے دو ٹکڑے کئے تھے اب پاکستان کے چار ٹکڑے کرینگے، معروف بھارتی سیاستدان کا دماغ چل گیا ، پاگل پن میں ہر حد پار کر گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

پہلے دو ٹکڑے کئے تھے اب پاکستان کے چار ٹکڑے کرینگے، معروف بھارتی سیاستدان کا دماغ چل گیا ، پاگل پن میں ہر حد پار کر گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے تھے اب پاکستان کے چار ٹکڑے کرینگے، مارچ یا اپریل میں بھارتی فوج پاکستان میں کارروائی کیلئے تیار ہو جائےگی، بی جے پی رہنما کی ہرزا سرائی پر مبنی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے رہنما سبرامینن سوامی کی ایک ویڈیو… Continue 23reading پہلے دو ٹکڑے کئے تھے اب پاکستان کے چار ٹکڑے کرینگے، معروف بھارتی سیاستدان کا دماغ چل گیا ، پاگل پن میں ہر حد پار کر گیا

’’آرمی چیف اب یہ کام کر کے دکھائیں‘‘ حامد میرنے جنرل باجوہ کو بڑا چیلنج دیدیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

’’آرمی چیف اب یہ کام کر کے دکھائیں‘‘ حامد میرنے جنرل باجوہ کو بڑا چیلنج دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج احتساب عدالت کے باہر جو کچھ ہوا اس کو سب نے دیکھا اور کئی سوالات کو بھی جنم دیا۔سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے نجی ٹی وی جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج میڈیااوروزرا کوعدالتی احاطے میں جانے نہ دے کررینجرز کے بریگیڈیئر نے آئین پاکستان… Continue 23reading ’’آرمی چیف اب یہ کام کر کے دکھائیں‘‘ حامد میرنے جنرل باجوہ کو بڑا چیلنج دیدیا

پی ایس ایل سیزن تھری میں ہوگی اب چوکوں چھکوں کی برسات،مزید 6غیر ملکی کرکٹرز نے معاہدے پر دستخط کر دئیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

پی ایس ایل سیزن تھری میں ہوگی اب چوکوں چھکوں کی برسات،مزید 6غیر ملکی کرکٹرز نے معاہدے پر دستخط کر دئیے

لاہور( این این آئی)پاکستان سپرلیگ سیزن تھری کیلئے مزید چھ غیرملکی کرکٹرزنے معاہدے پردستخط کردیئے ہیں۔اسٹار کرکٹرز میں آسٹریلیا کے مچل جونسن اورکرس لین، ویسٹ انڈیزکے ایون لوئیس اورسری لنکن اینجلو میتھیوز شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپرلیگ تھری کا انعقاد آئندہ سال فروری میں ہوگاجس میں شرکت کیلئے چھ مزید غیرملکی کرکٹرز نے… Continue 23reading پی ایس ایل سیزن تھری میں ہوگی اب چوکوں چھکوں کی برسات،مزید 6غیر ملکی کرکٹرز نے معاہدے پر دستخط کر دئیے

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

پاناما( این این آئی)پاکستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز باکسر محمد وسیم نے پاناما میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں کارلوس میلیو کو چت کرتے ہوئے ورلڈ باکسنگ کونسل انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی،پاکستانی باکسر نے پروفیشنل کیرئیر میں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیتی جو ان کی آٹھویں فائٹ تھی ۔ محمد وسیم نے پاناما… Continue 23reading پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی