منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی ،معاہدہ طے پا گیا ٗخبر رساں ادارے نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی ،معاہدہ طے پا گیا ٗخبر رساں ادارے نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں خاموش معاہدہ طے پا گیا ذرائع کے مطابق، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان طے پانے والے معاملات میں اس بات پر اتفاق کیا گیاکہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے روٹھے ارکان سے رابطہ کر… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی ،معاہدہ طے پا گیا ٗخبر رساں ادارے نے حیرت انگیزتفصیلات جاری کردیں

اب ججوں اور جرنیلوں کا احتساب سیاستدانوں کے ہاتھ میں،حیرت انگیز قدم اُٹھالیاگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

اب ججوں اور جرنیلوں کا احتساب سیاستدانوں کے ہاتھ میں،حیرت انگیز قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد/لاہور (این این آئی)ججوں اور جرنیلوں کے احتساب کے لیے دائر درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے اعتراض لگائے جانے کے بعد درخواست گزار نے اعتراضات کا جواب عدالت عظمیٰ کی لاہور رجسٹری میں جمع کرادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ خان کی جانب سے اگست… Continue 23reading اب ججوں اور جرنیلوں کا احتساب سیاستدانوں کے ہاتھ میں،حیرت انگیز قدم اُٹھالیاگیا

احتساب عدالت میں رینجرز کو کس نے طلب کیا؟اصل نام بالاخر سامنے آہی گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

احتساب عدالت میں رینجرز کو کس نے طلب کیا؟اصل نام بالاخر سامنے آہی گیا

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست ڈپٹی کمشنر نے مسترد کردی ہے جبکہ سیکرٹری داخلہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایس ایس پی اسلام آباد نے احتساب عدالت میں رینجرز کی تعیناتی کیلئے ڈپٹی کمشنر ، ڈسٹرکٹ… Continue 23reading احتساب عدالت میں رینجرز کو کس نے طلب کیا؟اصل نام بالاخر سامنے آہی گیا

امریکہ میں بڑا حملہ،وحشیانہ قتل عام،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،ایمرجنسی نافذ،ہر طرف چیخ و پکار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

امریکہ میں بڑا حملہ،وحشیانہ قتل عام،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،ایمرجنسی نافذ،ہر طرف چیخ و پکار

لاس ویگاس(این این آئی) امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے50 افراد ہلاک جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں فائرنگ سے 50افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوگئے ہیں۔ لاشوں اور متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں… Continue 23reading امریکہ میں بڑا حملہ،وحشیانہ قتل عام،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،ایمرجنسی نافذ،ہر طرف چیخ و پکار

’’کہاں نواز شریف اور کہاں میں‘‘ میں پیسہ باہر سے ملک میں لایا اور شریف خاندان کیا کام کرتا رہا؟موازنہ کرنے پر عمران خان برس پڑے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

’’کہاں نواز شریف اور کہاں میں‘‘ میں پیسہ باہر سے ملک میں لایا اور شریف خاندان کیا کام کرتا رہا؟موازنہ کرنے پر عمران خان برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بچوں کو اربوں روپے کی جائیدادیں منتقل ہوئیں جو وہ چھپاتے رہے جن کی کوئی بینکنگ ٹرانزیکشنز جمع نہیں کرائی گئیں جبکہ میں باہر کمائی کر کے پیسہ پاکستان لے کر آیا ، میرا تمام پیسہ بینکوں کے ذریعے پاکستان آیا، ساڑھے 6لاکھ… Continue 23reading ’’کہاں نواز شریف اور کہاں میں‘‘ میں پیسہ باہر سے ملک میں لایا اور شریف خاندان کیا کام کرتا رہا؟موازنہ کرنے پر عمران خان برس پڑے

’’نوجوان ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا‘‘ شادیوں کی ایسی انوکھی وجہ کہ جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

’’نوجوان ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا‘‘ شادیوں کی ایسی انوکھی وجہ کہ جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی فلور مل کا ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی فلور مل کا ٹرک ڈرائیور ارشد محمود بیک وقت اپنی تین کزنیں بیاہ لایا ہے۔ ارشد محمود کے مطابق ان کی ایک بیوی اس کے ماموں کی بیٹی، دوسری پھوپھی جبکہ تیسری چاچا کی بیٹی ہے۔ ارشد… Continue 23reading ’’نوجوان ٹرک ڈرائیور بیک وقت تین کزنیں بیاہ لایا‘‘ شادیوں کی ایسی انوکھی وجہ کہ جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں

پاکستان ابوظہبی ٹیسٹ میچ ہا رگیا‎

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان ابوظہبی ٹیسٹ میچ ہا رگیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلے بازوں نے  پاکستانی بائولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا۔سری لنکا نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں21رنزسے شکست دیدی۔ٹیسٹ میچ کا آخری روز سنسنی خیز رہا جس میں ریکارڈ 16وکٹیں گریں۔سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 136رنز کا آسان ہدف دیا لیکن گرین شرٹس یہ ہدف حاصل نہ کر پائے… Continue 23reading پاکستان ابوظہبی ٹیسٹ میچ ہا رگیا‎

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک ڈرامہ، بھارتی فوج حملے کی تیاری کر رہی تھی تب میں وہیں تھا، میں نے دیکھا کہ۔۔ تیج بہادر نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوڑ دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک ڈرامہ، بھارتی فوج حملے کی تیاری کر رہی تھی تب میں وہیں تھا، میں نے دیکھا کہ۔۔ تیج بہادر نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بارڈر فورس کا جوان تیج بہادر تو سب کو ہی یاد ہو گا۔ تیج بہادر نے بھارتی فوج میں ہونیوالی کرپشن اور فوج کے جوانوں کے ساتھ افسروں کی زیادتی اور برے سلوک پر آواز اٹھاتے ہوئے اس سے قبل اپنی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس… Continue 23reading پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک ڈرامہ، بھارتی فوج حملے کی تیاری کر رہی تھی تب میں وہیں تھا، میں نے دیکھا کہ۔۔ تیج بہادر نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوڑ دیا

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا نوازشریف سے رابطہ؟ خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا نوازشریف سے رابطہ؟ خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں ایک خاص ایجنڈے کے تحت چلائی جارہی ہیں،آصف زرداری اور بلاول بھٹو واضح کر چکے ہیں کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ نہیں ہوگا ۔ مرکزی سیکرٹری… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا نوازشریف سے رابطہ؟ خبریں کیا چلتی رہیں حقیقت کیا نکلی