احتساب عدالت میں رینجرز کی جانب سے وفاقی وزراء کو روکے جانے پر پیپلزپارٹی کا ردعمل بھی سامنے آگیا
کراچی/لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے رینجرز کے رویے کو نا قابل قبول قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ رینجرز کا اسلام آباد میں سویلین اتھارٹی کو چیلنج کر نے کا معاملہ قطعی قابل برداشت نہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاکہ رینجرز کا اسلام آباد میں سویلین… Continue 23reading احتساب عدالت میں رینجرز کی جانب سے وفاقی وزراء کو روکے جانے پر پیپلزپارٹی کا ردعمل بھی سامنے آگیا