بھارتی وزیر داخلہ کا پاکستان پرپنجاب میں منشیات اسمگلنگ کا الزام ، سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے ڈالی
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستان پرانڈین ریاست پنجاب میں منشیات اسمگلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے ڈالی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے الزام لگایاکہ پاکستان بھارتی ریاست پنجاب میں منشیات… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ کا پاکستان پرپنجاب میں منشیات اسمگلنگ کا الزام ، سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے ڈالی