پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے خطرناک میزائل ’’ابا بیل‘‘ کا تجربہ کر لیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کر نے والے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔منگل کوڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کر نے والے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بیان کے مطابق ابابیل میزائل کی رینج 2200کلو میٹر ہے ٗ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم کامیابی پر پاکستان کی مسلح افواج اور میزائل کی تیاری میں شریک ٹیم کو مبارکبا د پیش کی ہے ۔یہ میزائل ملٹی پل انڈیپنڈنٹ ری انٹری وہیکل کا حامل ہے اور متعدد جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ دشمن کے ریڈار کو بھی باآسانی دھوکہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل کے کامیاب تجربے سے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں مزید نکھار آئے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…