بھارت نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کوتباہ کرنےکےلئےہائیڈروجن بم کےاستعمال کامنصوبہ بنارکھاتھا،امریکی سی آئی اے
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی طرف سے حال ہی میں جار ی ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہواہے کہ بھارت نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کوتباہ کرنے کےلئے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کافیصلہ کرلیاتھا۔تفصیلات کے مطابق 1985میں بھارت کے اس وقت کے وزیراعظم راجیوگاندھی نے پاکستانی ایٹمی پروگرام کے مقابلے میں ہائیڈروجن… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کوتباہ کرنےکےلئےہائیڈروجن بم کےاستعمال کامنصوبہ بنارکھاتھا،امریکی سی آئی اے