منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی دس لاکھ بے آسرا شامی بچوں کا پہلا نگہبان ملک بن گیا،یورپ کو مہاجرین کی کفالت میں پیچھے چھوڑ دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ ( آئی این پی ) ترکی دس لاکھ بے آسرا شامی بچوں کا پہلا نگہبان ملک بن گیا۔ انسانیت کا دعویداریورپ کو ترکی نے عالمی سطح پر دربدر جنگ سے متاثرہ مہاجرین کی کفالت پیچھے چھوڑ دیا۔او آئی سی بھی سو گئی۔ترکی نے 25ارب ڈالرز شام کے بے آسرا مہاجرین کی صحت رہائش گاہوں، خوراک اور دیگر ضروریات زندگی کو پورا کرنے میں صرف کر دیئے۔

گزشتہ پانچ سالوں میں ترکی میں ایک لاکھ اسی ہزار( 180000 )شامی بچوں کی پیدائش کے اعداد وشمار بھی جاری کر دیئے ہیں۔ گزشتہ روز جاری تازہ رپورٹ شام سے 2011 کے انتشار کے بعد مظلوم شامی خاندانوں نے ترکی کا رخ کیا۔، ترکی میں0 3 لاکھ شامی مہاجرین رہائش اختیار کئے ہوئے ہیں۔شامی مہاجرین کو جس طرح ترکی میں خوش آمدید کہا گیا اس کی عالمی سطح پر تحسین یورپ کا تاحال جنگی مصیبت کے مارے مہاجرین کو قبول کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرہا ہے ۔ ان مہاجرین میں دس لاکھ سے زائد بچے ہیں جو ترکی کو دنیا کا پہلا ملک بنا دیتے ہیں جو اتنی بڑی تعداد میں مہاجر بچوں کا پناہ دئیے ہوئے ہے یہ ترکی پر صرف رہائش کی ذمہ داری ہی نہیں عائد کرتے بلکہ انہیں رہائش کے ساتھ ساتھ صحت، تعلیم سمیت دیگر ضروریات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔خصوصی رپورٹ م میں یہ بھی بتایا گیا ہے ہاجرین کے لیے 8 فیلڈ ہسپتال اور 65 طبی مراکز مفت کام کر رہے ہیں۔ رکی دس لاکھ بے آسرا شامی بچوں کا پہلا نگہبان ملک بن گیا۔ انسانیت کا دعویداریورپ کو ترکی نے عالمی سطح پر دربدر جنگ سے متاثرہ مہاجرین کی کفالت پیچھے چھوڑ دیا۔او آئی سی بھی سو گئی۔ترکی نے 25ارب ڈالرز شام کے بے آسرا مہاجرین کی صحت رہائش گاہوں، خوراک اور دیگر ضروریات زندگی کو پورا کرنے میں صرف کر دیئے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…