پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

آزاد کشمیر میں مئی میں الیکشن کا اعلان کردیاگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017

آزاد کشمیر میں مئی میں الیکشن کا اعلان کردیاگیا

میرپور(آئی این پی)آزاد کشمیر کے قائمقام وزیر اعظم چوہدری طارق فاروق نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت مئی کے پہلے ہفتہ میں بلدیاتی انتخابات کروائے گی۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف نے آزادکشمیرکوپاک چائینہ اقتصادی راہداری کاحصہ بناکربڑا احسان کیاہے۔ سی پیک منصوبہ جات کے تحت بھمبر پاکستان کانواں بڑاصنعتی زون ہوگا جس کے… Continue 23reading آزاد کشمیر میں مئی میں الیکشن کا اعلان کردیاگیا

’’ابابیل‘‘ میزائل کی حیرت انگیز خصوصیات سامنے آگئیں

datetime 24  جنوری‬‮  2017

’’ابابیل‘‘ میزائل کی حیرت انگیز خصوصیات سامنے آگئیں

راولپنڈی/اسلام آباد(آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ایس ایس ایم ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ابابیل میزائل کی رینج 2200 کلو میٹر ہے جو زمین سے زمین تک مار کر سکتا ہے۔ ابابیل میزائل مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرسکتا ہے اور ایک… Continue 23reading ’’ابابیل‘‘ میزائل کی حیرت انگیز خصوصیات سامنے آگئیں

بارشیں ابھی اور بھی ہیں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی،متعددہلاک و زخمی

datetime 24  جنوری‬‮  2017

بارشیں ابھی اور بھی ہیں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی،متعددہلاک و زخمی

کوئٹہ/اندرون بلوچستان (آئی این پی )صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلا ع میں زبردست با رش اورٍ پہا ڑی علا قوں میں برفبا ری کا سلسلہ چو بیس گھنٹے گزر نے کے با و جو د بھی جا ری ہے جس کی وجہ سے اب تک 4افراد جاں بحق… Continue 23reading بارشیں ابھی اور بھی ہیں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی،متعددہلاک و زخمی

اوباما پر تنقید،آصف علی زرداری نے ٹرمپ کو’’ٹرمپ کارڈ‘‘بتادیئے

datetime 24  جنوری‬‮  2017

اوباما پر تنقید،آصف علی زرداری نے ٹرمپ کو’’ٹرمپ کارڈ‘‘بتادیئے

واشنگٹن (آئی این پی ) سابق صدرآصف زرداری نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کاجوموقع بارک اوبامانے گنوایا،ڈونلڈٹرمپ اسے حاصل کریں اور جنوبی ایشیاکے لیے سینئرمندوب فوری مقررکریں۔ سابق صدرآصف زرداری نے امریکی اخبارکوانٹرویودیتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ کومشورہ دیا کہ خطے میں رچرڈہالبروک جیساسفارتکاربھیجاجائے، ڈونلڈٹرمپ وہ… Continue 23reading اوباما پر تنقید،آصف علی زرداری نے ٹرمپ کو’’ٹرمپ کارڈ‘‘بتادیئے

شام کے اہم شہر پر قبضہ،ترکی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017

شام کے اہم شہر پر قبضہ،ترکی نے بڑا اعلان کردیا

انقرہ (آئی این پی)ترک نائب وزیر اعظم نعمان کورتولموش نے کہا ہے کہ شامی شہر الباب کی بازیابی کے بعد اس شہر کو شامی حکومت کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔ ترک سرکاری نیوز ایجنسی انادولو نے بتایا ہے کہ کورتولموش نے ایسی خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ اس شہر سے انتہا پسند… Continue 23reading شام کے اہم شہر پر قبضہ،ترکی نے بڑا اعلان کردیا

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ! بڑے صوبے میں اردو زبان کو سرکاری سطح پر رائج کرنے کا فیصلہ ،مراسلہ جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2017

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ! بڑے صوبے میں اردو زبان کو سرکاری سطح پر رائج کرنے کا فیصلہ ،مراسلہ جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے اردو زبان کو سرکاری سطح پر رائج کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام سرکاری محکموں میں اردو زبان کے فوری نفاذ کے لئے قلیل مدتی اقدامات کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔سیکرٹری آر کائیوز احمد رضا سرور کی جانب سے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ اور… Continue 23reading بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ! بڑے صوبے میں اردو زبان کو سرکاری سطح پر رائج کرنے کا فیصلہ ،مراسلہ جاری

ون ڈے ٹیم سے بڑے بڑے نام باہر،انضمام الحق نے مشاورت مکمل کرلی 

datetime 24  جنوری‬‮  2017

ون ڈے ٹیم سے بڑے بڑے نام باہر،انضمام الحق نے مشاورت مکمل کرلی 

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے دورہ ویسٹ انڈیزکیلئے ٹیم میں آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کرلیا۔دورہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پرپی سی بی کے اعلی حکام بھی سخت تشویش میں مبتلا ہیں، بورڈ کے تھنک ٹینک نے چند سینئرکرکٹرزکوفارغ کرنے کیلئے ذہن بنالیا۔ چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے… Continue 23reading ون ڈے ٹیم سے بڑے بڑے نام باہر،انضمام الحق نے مشاورت مکمل کرلی 

اظہر علی کی کپتانی کا اختتام،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017

اظہر علی کی کپتانی کا اختتام،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اظہر علی کو ون ڈے کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق بورڈ نے اظہر علی کی جگہ سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بورڈ مشاورت کررہا ہے کہ اگر مصباح الحق نے مارچ سے پہلے… Continue 23reading اظہر علی کی کپتانی کا اختتام،اہم فیصلہ کرلیاگیا

بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا،سعودی عرب کا اعلان،احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات

datetime 24  جنوری‬‮  2017

بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا،سعودی عرب کا اعلان،احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے کمیونیکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ مختلف وائرسز کے ذریعے ادارے کے ڈیٹا کو تباہ کرنے اور وسیع پیمانے پر سائبر حملوں کا خطرہ ہے۔غیرملکی میڈی کے مطابق سعودی کمیونیکیشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ انتباہی بیان میں خبردار کیا گیا ہے… Continue 23reading بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا،سعودی عرب کا اعلان،احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات

1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 374