پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

اظہر علی کی کپتانی کا اختتام،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اظہر علی کو ون ڈے کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق بورڈ نے اظہر علی کی جگہ سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بورڈ مشاورت کررہا ہے کہ اگر مصباح الحق نے مارچ سے پہلے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاتو اظہرعلی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی۔

بورڈ نے انتہائی فیصلہ آسڑیلیا کے ہاتھوں پاکستان کی ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد اٹھایا ہے۔ذرائع کے مطابق اظہرعلی کو دورہ آسٹریلیا کے بعد کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…