منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’پی ٹی آئی تحلیل ہو سکتی ہے ‘‘ اہم رہنما نے ایسی وجہ بتا دی کہ جیالے افسردہ جائیں گے

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے آج بھی عمران خان پر تنقید کے نشتر چلائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں دانیال عزیز نے کہا کہ غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہوسکتی ، عمران خان اداروں کی تذلیل کرتےہیں، اسےگھٹیاپن سمجھاجاتاہے، یہ لوگ اپنےملازمین کے نام پرکاروبار کرتےہیں۔

نیو ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی تلاشی لی جانی ہے،دیکھناہےآپکےدائیں،بائیں جیب سےکیا نکلتاہے، اس موقع پر مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دل پر ایک اور فیتہ کٹ گیا،استثنیٰ نوازشریف نےنہیں، عمران خان نے مانگا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…