بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

برہان وانی کی شہادت بھارت کو بہت بھاری پڑ گئی،مقبوضہ کشمیر میں وہ ہوگیا جس کا سوچا تک نہ ہوگا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

برہان وانی کی شہادت بھارت کو بہت بھاری پڑ گئی،مقبوضہ کشمیر میں وہ ہوگیا جس کا سوچا تک نہ ہوگا

سرینگر(آئی این پی) 8جولائی 2016کے بعدمقبوضہ وادی میں شروع عوامی ایجی ٹیشن کے بعد کشمیر آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 56فیصد کمی آ گئی اور سیزن میں صرف4لاکھ تین ہزارسیاح وادی کی سیر کو آئے ۔ وادی میں ہڑتالوں کی وجہ سے سیاحتی اور دیگر شعبوں کو 1600کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔گزشتہ روزاکنامک سروے… Continue 23reading برہان وانی کی شہادت بھارت کو بہت بھاری پڑ گئی،مقبوضہ کشمیر میں وہ ہوگیا جس کا سوچا تک نہ ہوگا

اگر براہ راست ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف5ون ڈے میں سے کتنے میچ لازمی جیتنے ہونگے؟تفصیلات جاری

datetime 14  جنوری‬‮  2017

اگر براہ راست ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف5ون ڈے میں سے کتنے میچ لازمی جیتنے ہونگے؟تفصیلات جاری

لاہور ( این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فتح پاکستان کو براہ راست ورلڈ کپ 2019ء کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔آئی سی سی نے آسٹریلیا اور پاکستان جبکہ بھارت اور انگلینڈ کی سیریز سے قبل ون ڈے انٹرنیشنلز میں ٹیموں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ گرین شرٹس… Continue 23reading اگر براہ راست ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف5ون ڈے میں سے کتنے میچ لازمی جیتنے ہونگے؟تفصیلات جاری

دہشتگرد تنظیموں اورفقہ کے تحت تنظیموں میں فرق ،چوہدری نثار نے وضاحت کردی

datetime 14  جنوری‬‮  2017

دہشتگرد تنظیموں اورفقہ کے تحت تنظیموں میں فرق ،چوہدری نثار نے وضاحت کردی

کلرسیداں(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ حکومت کچھ بھی کر لے بعض لوگوں کا رونا دھونا جاری رہتا ہے،پیپلزپارٹی کو مجھ سے جو تکلیف ہے سب جانتے ہیں،میری تقریر پڑھے بغیر کچھ لوگوں نے اپنا مطلب جوڑلیا،ایک سیاسی جماعت ہر چیز کی ذمہ داری مجھ پر ڈالتی ہے،دہشتگرد تنظیموں اورفقہ… Continue 23reading دہشتگرد تنظیموں اورفقہ کے تحت تنظیموں میں فرق ،چوہدری نثار نے وضاحت کردی

لند ن کے ریسٹورنٹ میں حجاب پہنے مسلم خاتون پرحملہ،افسوسناک واقعہ

datetime 14  جنوری‬‮  2017

لند ن کے ریسٹورنٹ میں حجاب پہنے مسلم خاتون پرحملہ،افسوسناک واقعہ

لندن(آئی این پی)برطانوی دارالحکومت لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں نامعلوم شخص نے مسلم خاتون کا حجاب پھاڑنے کی کوشش اور نازیبا زبان بھی استعمال کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ خاتون اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہی تھی کہ اسی ریسٹورنٹ میں موجود ایک نامعلوم شخص… Continue 23reading لند ن کے ریسٹورنٹ میں حجاب پہنے مسلم خاتون پرحملہ،افسوسناک واقعہ

ٹریفک وارڈن کی دلیری،بینظیرانٹرنیشنل کے قریب بڑا کام کردکھایا،عوام کا خراج تحسین

datetime 14  جنوری‬‮  2017

ٹریفک وارڈن کی دلیری،بینظیرانٹرنیشنل کے قریب بڑا کام کردکھایا،عوام کا خراج تحسین

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ٹریفک وارڈن اور شہریوں نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی،ایک ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جسے تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ 2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو راولپنڈی میں بے… Continue 23reading ٹریفک وارڈن کی دلیری،بینظیرانٹرنیشنل کے قریب بڑا کام کردکھایا،عوام کا خراج تحسین

جج کے گھرتشدد کاشکارطیبہ پرپابندیاں عائد

datetime 14  جنوری‬‮  2017

جج کے گھرتشدد کاشکارطیبہ پرپابندیاں عائد

اسلام آباد (آئی این پی) اسسٹنٹ کمشنرانڈسٹریل ایریا اسلام آباد کیپٹن(ر)شعیب علی نے تشدد کا شکار کمسن طیبہ سے سویٹ ہوم میں بغیر اجازت ملاقات پر پابندی عائد کردی جبکہ میڈیا کو بھی طیبہ کی سرگرمیوں کی فوٹیج اور تصاویر بنانے سے روکتے ہوئے طیبہ کے قیام کے دوران سویٹ ہوم آنی والے تمام افرادکی… Continue 23reading جج کے گھرتشدد کاشکارطیبہ پرپابندیاں عائد

تیاری کرلیں!مسلسل 4روزگرج چمک کے ساتھ بارشیں ،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنادی

datetime 14  جنوری‬‮  2017

تیاری کرلیں!مسلسل 4روزگرج چمک کے ساتھ بارشیں ،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنادی

اسلام آباد (آئی این پی )سندھ، بلوچستان ، جنوبی پنجاب اور فاٹا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سردہوگیا ،محکمہ موسمیات نے (آج ) اتوار سے بدھ کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش… Continue 23reading تیاری کرلیں!مسلسل 4روزگرج چمک کے ساتھ بارشیں ،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنادی

یورپ پہنچنے کا خواب،15سے 17سال کے پچیس ہزارلڑکوں اور لڑکیوں کااکیلے ہی لرزہ خیز اقدام،چشم کشا انکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2017

یورپ پہنچنے کا خواب،15سے 17سال کے پچیس ہزارلڑکوں اور لڑکیوں کااکیلے ہی لرزہ خیز اقدام،چشم کشا انکشافات

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس بحیرہ روم کے ذریعے یورپ آنے والے تنہا بچوں کی تعداد 2015 کے مقابلے میں دو گنا رہی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ 2016 کے دوران 25 ہزار800بچے ایسے تھے، جنہوں نے تنہا… Continue 23reading یورپ پہنچنے کا خواب،15سے 17سال کے پچیس ہزارلڑکوں اور لڑکیوں کااکیلے ہی لرزہ خیز اقدام،چشم کشا انکشافات

نیا گورنر سندھ،اہم ترین نام سامنے آگیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

نیا گورنر سندھ،اہم ترین نام سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)سندھ کیلئے نئے گورنر کیلئے اعلیٰ سطح پر صلاح مشورے کا سلسلہ جاری ہے تاحال کسی کے نام کا قرعہ فال نہیں نکلاہے،صدرممنون حسین،سابق سینیٹر خواجہ قطب الدین کو گورنر سندھ بنوانے کیلئے کوشاں ہیں،اس اہم معاملے پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر محمد اسماعیل راہو بھی اسلام آباد… Continue 23reading نیا گورنر سندھ،اہم ترین نام سامنے آگیا

1 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 374