پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ٹریفک وارڈن کی دلیری،بینظیرانٹرنیشنل کے قریب بڑا کام کردکھایا،عوام کا خراج تحسین

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ٹریفک وارڈن اور شہریوں نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی،ایک ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جسے تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ 2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو راولپنڈی میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب موٹرسائیکل پرسوار3 ملزمان نے خاتون سے پرس چھیننے کی کوشش کی

تاہم موقع پر موجود ٹریفک وارڈن اور شہریوں نے واردات ناکام بنا دی اس دوران مہتاب نامی ملزم ٹریفک وارڈن اور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جبکہ 2فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ٹریفک وارڈن کی اطلاع کے باوجود تھانہ ائیرپورٹ پولیس تاخیرسے جائے وقوعہ پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ ائیرپورٹ منتقل کر دیا جہاں اس سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…