پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کی ضمانت منسوخ ، عدالت نے اشتہاری قرار دیدیا
کراچی(آن لائن)احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت منسوخ کردی ،اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت بھی کر دی ،شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر محکمہ اطلاعات میں اشتہارات کی مد میں 5 ارب 79 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے۔تفصیلات کے مطاق کراچی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کی ضمانت منسوخ ، عدالت نے اشتہاری قرار دیدیا