سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا،کشمیریوں کا خیر مقدم
سرینگر(آئی این پی) سعودی عرب حکومت نے بھارت کے لئے حج کوٹہ میں ساڑھے 35ہزار کا اضافہ کر دیا۔ سابق وزیراعلیٰ اور صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارت کے حج کوٹا میں اضافہ کرنے پر سعودی حکومت کے حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر محمد بن صالح طاہر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے… Continue 23reading سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا،کشمیریوں کا خیر مقدم