منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

جج کے گھرتشدد کاشکارطیبہ پرپابندیاں عائد

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسسٹنٹ کمشنرانڈسٹریل ایریا اسلام آباد کیپٹن(ر)شعیب علی نے تشدد کا شکار کمسن طیبہ سے سویٹ ہوم میں بغیر اجازت ملاقات پر پابندی عائد کردی جبکہ میڈیا کو بھی طیبہ کی سرگرمیوں کی فوٹیج اور تصاویر بنانے سے روکتے ہوئے طیبہ کے قیام کے دوران سویٹ ہوم آنی والے تمام افرادکی فہرست تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کیپٹن ریٹائرڈ شعیب علی کی جانب سے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ سے سویٹ ہوم

میں بغیر اجازت ملاقات پر پابندی کے احکامات جاری کر دیئے گئے اس کے ساتھ ساتھ میڈیا کو بھی سویٹ ہوم میں طیبہ کی سرگرمیوں کی فوٹیج اور تصاویر بنانے سے روک دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا کہ طیبہ سے غیر مجاز افراد کی ملاقاتیں سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر میڈیا کو بھی طیبہ سے نہ ملنے دیا جائے، طیبہ کے قیام کے دوران سویٹ ہوم آنے والے تمام افراد کی فہرست تیار کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…