دونوں شریف پھر اکٹھے،حیرت انگیزخبرآگئی
ڈیووس(نیوزڈیسک) سابق آرمی چیف راحیل شریف اور وزیراعظم نوازشریف پھر اکٹھے ہورہے ہیں اور اس بار وہ پاکستان میں نہیں بلکہ سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہر ڈیوس میں اکٹھے ہونگے ، یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان کے کسی سابق آرمی چیف اہم فورم پر مدعو کیا گیا ہے۔دلفریب نظاروں سے گھرے سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہرڈیووس… Continue 23reading دونوں شریف پھر اکٹھے،حیرت انگیزخبرآگئی