’’سب سے پہلے امریکہ‘‘ڈونلڈٹرمپ نے پہلے خطاب میں اپناایجنڈابتادیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے صدارتی خطاب میں ’’سب سے پہلے امریکہ‘‘ کانعرہ لگادیا۔ڈونلڈٹرمپ نے امریکی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم دنیا سے بنیاد پرست اسلامی دہشتگردی کا نام ونشان مٹا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم بنیادپرست اسلامی دہشتگردی ‘ کے خلاف دنیا کو اکٹھا کریں گے اور… Continue 23reading ’’سب سے پہلے امریکہ‘‘ڈونلڈٹرمپ نے پہلے خطاب میں اپناایجنڈابتادیا







































