25 غیرملکی کرکٹرز نے پاکستان میں کھیلنے کی حامی بھرلی،پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ غیرملکی کرکٹرزکی بڑی تعداد نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے کیلئے گرین سگنل دیدیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں منعقد کرنے کا نہ صرف فیصلہ ہوچکا بلکہ اس… Continue 23reading 25 غیرملکی کرکٹرز نے پاکستان میں کھیلنے کی حامی بھرلی،پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا