جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی مقتول رہنماء زہرہ شاہد کاقتل ،گواہی دینے والا ہی پھنس گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کی مقتول رہنماء زہرہ شاہد کے قتل کے مقدمے میں سرکاری گواہ کے پیش نہ ہونے پر گواہ ملزم کے 26 جنوری تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے،جمعہ مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم عدالت میں گواہی کے لئے پیش ہونے کے لئے نہیں آرہا ہے اور تلاش کرنے کے باجود نہیں مل رہا ہے،جس پر عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی،

واضح رہے کہ ذہرہ شاہد کو 2013 میں ان کی رہائش گاہ کے سامنے گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا تھا،جس کے بعد قتل کے الزام میں 4 ملزمان راشد عرف ٹیلر،صابر عباس زیدی،عرفان عرف لمبا اور کلیم کو گرفتار کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…