پیپلز پارٹی میں جشن کا سماں ۔۔مسلم لیگ کے اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں جا ملے
لاہور(آئی این پی) پی پی میں جشن کا سماں ہے کیونکہ مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر سابق رکن اسمبلی و ایڈوائزر وزیر اعلی پنجاب سید عرفان احمد گردیزی نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سےان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران پاکستان… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں جشن کا سماں ۔۔مسلم لیگ کے اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں جا ملے