پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

’’سب مل کر بولیں ۔۔پاکستان زندہ باد ‘‘ پیارے پاکستان میں محترمہ فاطمہ جناح کی آخری نشانی کا کیا حال کر دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ پاکستان ہے۔ یہ وہ پاکستان ہے جہاں خاک و خون کے قافلوں سے پاکستان کوسنبھال کر لانے والے ہمارے بزرگوں کی اس قدر تحریم کی جاتی ہے کہ ان کے ذاتی استعمال میں رہنے والی چیزوں کو کبھی مکمل تباہ کر دیا جاتا ہے تو کبھی اس قدر فرسودہ ہونے دیا جاتا ہے کہ پھر وہ قابل مرمت ہی نہ رہیں۔

اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال گاڑیوں کے خستہ حال ہو جانے کا انکشاف ہوا تھا۔ خیر شرم ابھی کسی قدر باقی ہے تو اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان کے ونٹج اینڈ کلاسک کار کلب نے ان گاڑیوں کی مرمت کروانے کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔ محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال 2 گاڑیاں اس وقت مرمتی کام کے مراحل میں ہیں۔ دونوں گاڑیوں کی مرمت کا کام کافی حد تک مکمل کر لیا گیا ہے۔ جلد ان کی مرمت مکمل کرکے انہیں کسی میوزم کا حصہ بنا دیاجائے گا۔ ان گاڑیوں کی مرمت پر کل ڈیڑھ کروڑ کا خرچ آئے گا۔

Fatmia Jinah Car

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…