ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کے جیالوں کی اپنے لیڈر سے ’’محبت ‘‘۔۔ فیصل آباد ریلی میں نوٹوں کی بارش کر دی

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بلاول بھٹو کے جیالوں کی اپنے لیڈر سے ’’محبت ‘‘۔ فیصل آباد ریلی میں نوٹوں کی بارش کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور سے فیصل آباد ریلی اختتام پذیر ہو گئی ہے جبکہ اس موقع پر پارٹی کے جاں نثاروں نے خوب بھنگڑے ڈالے اور اپنے لیڈر پر پھولوں کے ساتھ نوٹوں کی برسات بھی کی ۔

نجی اخبار روزنامہ پاکستان کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں سگیاں پل کی پھول منڈی کے قریب پہنچی تو اس موقع پر پارٹی کارکنوں کی جانب سے بلاول پر پھولوں کی برسات کی گئی تو وہیں نوٹوں بھی برسائے گئے لیکن عینی شاہدین کا کہناہے کہ بلاول پر ’وارے‘گئے نوٹ نقلی ہیں ۔عینی شاہد کا کہناتھا کہ ریلی میں لٹائے گئے پیسے نقلی ہونے کا اس وقت معلوم ہوا جب خانہ بدوش بچے نوٹ اٹھا کر دکانوں پر پہنچ گئے اور چیزیں خریدنے کی کوشش کی جس پر دکاندار نے جعلی نوٹوں کو دیکھ کر بچوں کو دکان سے بھگا دیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…