جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،اشرف غنی کی بھارت کوبڑی پیشکش کردی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،اشرف غنی کی بھارت کوبڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغانستان کے صدراشرف غنی نے پیرکے روز اپنے بھارتی ہم منصب پرناب مکھرجی کوٹیلی فون کیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اشرف غنی نے اپنے بھارتی ہم منصب کوکابل میں بھارتی قونصل خانے پرہونے والے حملے کے بارے میں مکمل طورپرآگاہ کیا۔انہوں نے کہاکہ افغانستان اوربھارت کادہشتگردی کے خلاف ایک موقف ہے… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،اشرف غنی کی بھارت کوبڑی پیشکش کردی

یاسرشاہ ،نجم سیٹھی معاملہ گول کرنے میدا ن میں آگئے

datetime 4  جنوری‬‮  2016

یاسرشاہ ،نجم سیٹھی معاملہ گول کرنے میدا ن میں آگئے

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کا دوسرا نمونہ ٹیسٹ کیلئے نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا اور اس کی جگہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے ان سے نرمی برتنے کی درخواست کی جائے گی۔پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 27 دسمبر کو آئی سی سی… Continue 23reading یاسرشاہ ،نجم سیٹھی معاملہ گول کرنے میدا ن میں آگئے

تنازع کے باﺅجودسعودی عرب کاایرانی شہریوں کے لئے بڑااعلان سب حیران رہ گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2016

تنازع کے باﺅجودسعودی عرب کاایرانی شہریوں کے لئے بڑااعلان سب حیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ سعودی عرب اورایران کے تنازع کے باﺅجود ایران کے سعودی عرب آنے والے زائرین پرکوئی پابندی نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے کہاکہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پرپابندی لگادی گئی ہے اورایران سے فضائی رابطے بھی ختم کردیئے ہیں ۔انہوں… Continue 23reading تنازع کے باﺅجودسعودی عرب کاایرانی شہریوں کے لئے بڑااعلان سب حیران رہ گئے

پٹھان کوٹ ایئربیس حملہ ،اہم کشمیری تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ایئربیس حملہ ،اہم کشمیری تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

سرینگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں علیحدگی پسند گروہوں کے اتحاد نے انڈیا میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر جان لیوا حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔یونائیٹڈ جہاد کونسل (یو جے سی) نے پیر کو ایک جاری بیان میں کہا کہ حملہ انڈیا کیلئے پیغام ہے کہ کشمیری جنگجو انڈیا میں کسی بھی مقام پر حساس تنصیبات… Continue 23reading پٹھان کوٹ ایئربیس حملہ ،اہم کشمیری تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

تحریک انصاف کے مطالبے نے حکومت کوسوچنے پرمجبورکردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کے مطالبے نے حکومت کوسوچنے پرمجبورکردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مشیر خارجہ سعودی عرب اور ایران کے مابین کشیدگی پر فوری طور پر اسمبلی کو اعتماد میں لیں.کشیدگی کے خطے میں بڑے گہرے اثرات مرتب ہونگے ہم غافل نہیں رہ سکتے ۔ہمیں قومی یکجہتی کا ثبوت دینا ہوگا ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں… Continue 23reading تحریک انصاف کے مطالبے نے حکومت کوسوچنے پرمجبورکردیا

سعودیہ ایران تنازع ،روس اورجرمنی بھی میدان میں آگئے ،اہم مطالبہ کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

سعودیہ ایران تنازع ،روس اورجرمنی بھی میدان میں آگئے ،اہم مطالبہ کردیا

ماسکو،برلن (نیوزڈیسک)روس نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے ثالث کا کر دار ادا کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔جبکہ جرمنی کی حکومت نے دونوں ممالک کومعاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کامطالبہ کیاہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’انٹرفیکس‘نے روسی وزارت خارجہ ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ… Continue 23reading سعودیہ ایران تنازع ،روس اورجرمنی بھی میدان میں آگئے ،اہم مطالبہ کردیا

ایران سعودی عرب کشیدہ تعلقات ،متحدہ عرب امارات کاحیران کن اعلان سامنے آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

ایران سعودی عرب کشیدہ تعلقات ،متحدہ عرب امارات کاحیران کن اعلان سامنے آگیا

دبئی(نیوزڈیسک) یواے ای نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔عرب نیوز چینل کے مطابق خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب، بحرین اور سوڈان کی جانب سے ایران کیساتھ ہرقسم کے سفارت اور دیگر تعلقات ختم کرنے کے بعد اب یواے ای… Continue 23reading ایران سعودی عرب کشیدہ تعلقات ،متحدہ عرب امارات کاحیران کن اعلان سامنے آگیا

آصف اور سلمان کے بارے میں قومی ٹیم سے بڑی آوازبلندہوگئی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

آصف اور سلمان کے بارے میں قومی ٹیم سے بڑی آوازبلندہوگئی

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پوری قوم ، کرکٹ بورڈ اور بطور کوچ سب کی ہمدردیاں محمد عامر کے ساتھ ہیں ،بظاہر لگ رہا ہے کہ عامر کو کھیل کے میدان میں خوش آمدید کہا جائے گا اور کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آئے گا ،ہمیں اس پر… Continue 23reading آصف اور سلمان کے بارے میں قومی ٹیم سے بڑی آوازبلندہوگئی

ایران سعودی عرب تنازع ، نوازشریف سے بڑامطالبہ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

ایران سعودی عرب تنازع ، نوازشریف سے بڑامطالبہ

اسلام آباد /لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی موجودہ صورتحال میں مسلم امہ کے مفاد میں نہیں ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ امت مسلمہ اس وقت ایک بحران کی حالت میں ہے اور ایسے… Continue 23reading ایران سعودی عرب تنازع ، نوازشریف سے بڑامطالبہ