یاسر شاہ کی معطلی کےخلاف آئی سی سی سے اپیل کرنے کا فیصلہ
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کی معطلی کے خلاف اپیل کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی حکام نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ میں بی سیمپل نہ دینے اور معطلی کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ آئی سی سی… Continue 23reading یاسر شاہ کی معطلی کےخلاف آئی سی سی سے اپیل کرنے کا فیصلہ











































