ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ منیشیا کوئرالہ نے کہا ہے کہ اداکار گلشن کروور ان کے بہترین دوست ہیں جن پر وہ انحصار کرتی ہیں -ذرائع ابلاغ کے مطابق منیشیا کوئرالہ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ گلشن گروور گزشتہ دو عشروں سے ان کے بہترین دوست ہیں جن پروہ ب ہت زیادہ انحصار کرتی ہیں -انہوں نے گلشن گروور کے ساتھ اپنی تصویریں بھی شیئر کی ہیں جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے واضح رہے منیشا کوئرالہ اور اداکار گروور فلم سوداگر‘ ملن‘ صنم‘ انگارے اور کارتوس میں اکٹھے کام کر چکے ہیں –
گلشن گروور میرے بہترین دوست ہیں‘ منیشا کوئرالہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا



















































