ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان ‘مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے میں فائرنگ جاری

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ بھارتی قونصل جنرل کے مطابق اسپیشل فورسز کا حملہ آورں کےخلاف آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ شب بھی بھارتی قونصل خانے کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں۔ سیکیورٹی فورسز نے اطراف کے علاقے کو بھی گھیرے میں لے رکھا ہے۔ صوبہ بلخ کے گورنر کہنا ہے کہ بھارتی قونصلیٹ پر حملہ گزشتہ شب کیا گیا ‘4حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا اور حملے کے دوران 2حملہ آورمارے گئے جبکہ دیگر 2فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے‘ مقامی افراد کے مطابق قونصل خانے کے قریب دو زور دار دھماکوں کی آواز بھی سنی گئی ہیں۔ بھارتی قونصل خانے پر حملہ ایسے وقت میں کیا ہے کہ جب بھارتی سیکیورٹی فورسز 3روز سے پٹھان کوٹ ائیربیس کلیئر کرانے میں مصروف ہیں۔ حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…