جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اداکارہ مائرہ خان کی فلم ” بدل “ 15جنوری کو ریلیز ہو گی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

اداکارہ مائرہ خان کی فلم ” بدل “ 15جنوری کو ریلیز ہو گی

لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ مائرہ خان کی سال 2016ءمیں دوسری فلم ” بدل “ 15جنوری کو ریلیز ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے پہلے روز مائرہ خان کی فلم ” ہومن جہاں “ سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی اور اب ان کی دوسری فلم ” بدل “ 15جنوری کو ریلیز کی جائےگی۔ مائرہ خان… Continue 23reading اداکارہ مائرہ خان کی فلم ” بدل “ 15جنوری کو ریلیز ہو گی

متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا کی توسیع میں آسانی کر دی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا کی توسیع میں آسانی کر دی

متحدہ عرب امارات(نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا کی توسیع کے عمل میں آسانی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا میں توسیع کے لیے ایک ماہ کے انتظار کی شرط کو منسوخ کر دیا ہے۔ وزٹ ویزا پر متحدہ عرب امارات میں موجود افراد محض 570 درہم… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا کی توسیع میں آسانی کر دی

نواز شریف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کرینگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

نواز شریف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کرینگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )رواں سال آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت پوری ہونے والی ہے ۔ملک بھر میں اس سلسلے میں بحث و مباحثہ جاری ہے کہ آیا وزیر اعظم ان کی مدمت ملازمت میں توسیع کرینگے یا نہیں ۔اسی موضوع کو لیکر ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading نواز شریف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کرینگے،سینئر صحافی کا دعویٰ

کابل ایئرپورٹ پر چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکہ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

کابل ایئرپورٹ پر چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کابل ایئرپورٹ پر چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کابل ایئرپورٹ کی چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ دھماکے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ پر چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکہ

پاکستان سے داعش میں شامل افراد کی تعداد 100 سے بھی کم ہے، راناثنااللہ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پاکستان سے داعش میں شامل افراد کی تعداد 100 سے بھی کم ہے، راناثنااللہ

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے سینکڑوں لوگ داعش میں شامل نہیں ہوئے بلکہ داعش میں شمولیت اختیار کرنے والوں کی تعداد 100 سے بھی کم ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ دنیا کے دیگر ملکوں سے سیکڑوں لوگ داعش میں… Continue 23reading پاکستان سے داعش میں شامل افراد کی تعداد 100 سے بھی کم ہے، راناثنااللہ

تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کی سزا کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،ایران

datetime 4  جنوری‬‮  2016

تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کی سزا کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،ایران

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کو سزائے موت دیے جانے کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،دوسری طرف امریکا نے کہا ہے ریاض اور تہران کشیدگی دور کرنے کے لیے موثر اقدامات کریں۔ایران کے نائب وزیرخارجہ عامرعبداللہ حیان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعلقات… Continue 23reading تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کی سزا کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،ایران

امریکا میں نماز جْمعہ ادا کرنے پر 200 مسلمان نوکری سے فارغ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

امریکا میں نماز جْمعہ ادا کرنے پر 200 مسلمان نوکری سے فارغ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف منافرت پر مبنی جاری اشتعال انگیز مْہم میں آئے روز مسلمانوں کو نسل پرستانہ اور مذہبی تفریق کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس مکروہ منافرت کی تازہ مثال ریاست کولو راڈو میں سامنے آئی ہے جہاں نماز جمعہ ادا کرنے کی پاداش میں دو سو… Continue 23reading امریکا میں نماز جْمعہ ادا کرنے پر 200 مسلمان نوکری سے فارغ

پاکستان کا سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے معاملے سے دور رہنے کا فیصلہ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

پاکستان کا سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے معاملے سے دور رہنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی تاریخ کشیدہ ہے اور اس لئے پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے معاملے سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ پاکستان کو ملتوی کر دیا ہے… Continue 23reading پاکستان کا سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے معاملے سے دور رہنے کا فیصلہ

عراق میں سعودی عرب کے سفارتخانے پر راکٹ حملہ

datetime 4  جنوری‬‮  2016

عراق میں سعودی عرب کے سفارتخانے پر راکٹ حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے شہربغداد میں سعودی عرب کے سفارتخانے پر راکٹ حملہ،کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔ سعودی حکام کی جانب سے واقعے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں سعودی سفارتخانے کو جلتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔یاد رہے کہ بحرین اور ایران میں سعودی عرب کی طرف… Continue 23reading عراق میں سعودی عرب کے سفارتخانے پر راکٹ حملہ