غلط شخص کو ’پاگل جادوگرنی‘ کا ایس ایم ایس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر برائے امیگریشن پیٹر ڈٹن نے ایک صحافی کو موبائل فون پر ’پاگل جادوگرنی‘ کا پیغام غلطی سے بھیجنے پر معافی مانگ لی ہے۔ اس ناخوشگوار پیغام میں کافی سخت الفاظ کا استعمال کیا گیا تھا اور یہ پیغام اصل میں اچھی شہرت نہ رکھنے والے سابق وزیر… Continue 23reading غلط شخص کو ’پاگل جادوگرنی‘ کا ایس ایم ایس











































