اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوری کا مطلب کیا ہے ؟کیا آپ جانتے ہیں ،نہیں نا تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔153 قبل مسیح رومی سلطنت میں یکم جنوری کو تمام تر عمال مقرر کرنے کا رواج چلا آ رہا ہے لفظ جنوری کا تعلق رومن لفظ جینس سے ہے جو رومیوں کے ہاں تبدیلی کا دیوتا کہلاتا تھا یہی وجہ ہے جنوری کی پہلی تاریخ کو سال کے آغاز کے لئے چنا گیا ایک رپورٹ کے مطابق مختلف قومیتوں کا کہنا ہے کہ دسمبر کے بعد بدروحوں کو بھگایا جاتا تھا اور اس کے لئے توپوں اور دیگر اقدامات کئے جاتے تھے نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی روایت کا آغاز 1709 میں کیا گیا۔یقیناً ایسی معلومات کو آج پہلی مرتبہ ملی ہونگی۔
جنوری رومن لفظ،نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی روایت کا آغاز 1709 میں کیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































