بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ببرک شاہ کی فلم ”مولا وے“کی نمائش رواں یا اگلے ماہ ہوگی

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک)اداکار و ہدایتکار ببرک شاہ کی فلم ”مولا وے“رواں یا اگلے ماہ ریلیز کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ ببرک شاہ نے اپنی فلم ”مولا وے“گزشتہ سال نومبر میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنی فلم کا ٹریلر بھی جاری کر دیا تھا مگر اب دوستوں کے مشورے پر انہوں نے اپنی فلم رواں یا اگلے ماہ ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ببرک شاہ نے سرد موسم کے پیش نظر اپنی فلم کی نمائش کو ملتوی کیاہے تاہم وہ جنوری یافروری میں اپنی فلم کو پاکستان بھر میں نمائش کیلئے پیش کریں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…