منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ 8جنوری کو ریلیز ہو گی

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی نئی فلم ”وزیر“ 8جنوری کو ریلیز ہو گی- ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی ہدایات بیجو نمریال نے دی ہیں جبکہ اسے ونود چوپڑا اور راجکمار ہیرانی نے پروڈیوس کیا ہے-ایکشن تھلر اور سسپنس سے بھرپور فلم میں امیتابھ بچن‘ فرحان اختر‘ ادیتی راؤ حیدری‘ جان ابراہام اور نیل نتن مکیش نے اہم کردار ادا کیا ہے- ونود چوپڑا نے کہا ہے کہ اس فلم میں امیتابھ نے اپنے کیرئیر کی سب سے یادگار پرفارمنس دی ہے-مذکورہ فلم 8 جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…