ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

بھارت اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ،انڈیانے نئی شرط لگاکرحیران کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

بھارت اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ،انڈیانے نئی شرط لگاکرحیران کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ،انڈیانے نئی شرط لگاکرحیران کردیا۔پٹھان کوٹ ائربیس پرحملے کے بعد بھارت نے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کے لئے جیش محمد کے سر براہ مسعود اظہر کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ پاکستانی حکام کے مطابق دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں… Continue 23reading بھارت اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی ،انڈیانے نئی شرط لگاکرحیران کردیا

پی آئی اے میں ایک کروڑ20لاکھ روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے میں ایک کروڑ20لاکھ روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی فضائی کمپنی پی آئی اے میں اکتوبر 2014ءسے اگست 2015ءکے دوران ایک کروڑ20لاکھ روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف ہوا ہے جس پر ایک ملزم کو گرفتارکرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیاہے جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کی طرف سے جمعرات کو جاری ہونے والے… Continue 23reading پی آئی اے میں ایک کروڑ20لاکھ روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف

پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا

لاہور (نیوز ڈیسک) پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا ، تنقید کے خوف کے باعث سزا یافتہ کرکٹر کی شیڈول میڈیا ٹاک منسوخ کردی۔ تفصیلا ت کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کیلئے لگائے گئے فٹنس کیمپ کے اختتام پر نوجوان فاسٹ باولر محمد عامر کی میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا

لیپ ٹاپ سکیم ،شہبازشریف نے پاکستان بھرکے طلبہ وطالبات کے وارے نیارے کردیئے ،بڑااعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

لیپ ٹاپ سکیم ،شہبازشریف نے پاکستان بھرکے طلبہ وطالبات کے وارے نیارے کردیئے ،بڑااعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے پنجاب کے دورے پر آئے بلوچستان کے ضلع خضدارکے گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلبا کے وفد نے یہاں ملاقات کی۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اس موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے بلوچستان کے طلبا ء اور اساتذہ کو لیپ ٹاپ دیئے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بلوچستان کے طلباء کے وفد… Continue 23reading لیپ ٹاپ سکیم ،شہبازشریف نے پاکستان بھرکے طلبہ وطالبات کے وارے نیارے کردیئے ،بڑااعلان کردیا

کیپٹن (ر)صفدر نے قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

کیپٹن (ر)صفدر نے قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈصفدر نے موبائل کمپنیوں کے نمائندوں کے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش نہ ہونے پر استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس کیپٹن(ر) صفدر کی زیر صدارت ہواجس میں موبائل… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر نے قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی

ن لیگ پراپنوں نے ہی بجلی گرادی ،مرکزی رہنماﺅں کادبنگ اعلان

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ن لیگ پراپنوں نے ہی بجلی گرادی ،مرکزی رہنماﺅں کادبنگ اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے ناراض رہنماﺅں سابق سینٹر ظفر علی شاہ ، ملک شجاع الرحمان اور چوہدر ی اشرف گجر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر مملکت کیڈڈاکٹر طارق فضل چوہدری قبضہ مافیا کا سرغنہ ہے اور و ہ پورا اسلام آباد بھی بیچ دے گا، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں… Continue 23reading ن لیگ پراپنوں نے ہی بجلی گرادی ،مرکزی رہنماﺅں کادبنگ اعلان

ویڈیو اسٹریمنگ نیٹ ورک ”’نیٹ فلیکس“ کی پاکستان آمد

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ویڈیو اسٹریمنگ نیٹ ورک ”’نیٹ فلیکس“ کی پاکستان آمد

لاس ویگاس(نیوز ڈیسک) دنیا کے مشہور ترین اور جانے مانے ویڈیو اسٹریمنگ نیٹ ورک ’نیٹ فلیکس‘ نے پاکستان سمیت دنیا کے 130 ممالک میں بھی اپنی سروسز شروع کرنے کا اعلان کردیا۔نیٹ فلیکس کی ویب سائٹ کے مطابق صارفین 7.99 ڈالرز ماہانہ میں سروسز حاصل کرسکیں گے، جبکہ ایک ماہ مفت سروسز بھی بھی فراہم… Continue 23reading ویڈیو اسٹریمنگ نیٹ ورک ”’نیٹ فلیکس“ کی پاکستان آمد

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں سری لنکا کو تین رنز سے شکست دے دی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں سری لنکا کو تین رنز سے شکست دے دی

ماؤنٹ مونگنوئی (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں سری لنکا کو تین رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ماؤنٹ مونگنوئی میں جمعرات کو کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بازی کی اور مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 کرکٹ میچ میں سری لنکا کو تین رنز سے شکست دے دی

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،شمالی کوریا کے ہائیڈروجن تجربے کی مذمت

datetime 7  جنوری‬‮  2016

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،شمالی کوریا کے ہائیڈروجن تجربے کی مذمت

نیویارک(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربے پر غور کرنے کیلئے امریکا ،جاپان اور دیگر ممالک کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بندہ کمرہ ہنگامی اجلاس ہوا ،جس میں شمالی کوریا کے اقدام کی مذمت کی گئی۔شمالی کورکا کے بم تجربے کی اب تک آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں کی جاسکی ہے،… Continue 23reading سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،شمالی کوریا کے ہائیڈروجن تجربے کی مذمت