اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

بدل رہا ہے پاکستان؟ یوٹیوب کوخفت کاسامنا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

بدل رہا ہے پاکستان؟ یوٹیوب کوخفت کاسامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بدل رہا ہے پاکستان؟ یوٹیوب کوخفت کاسامنا،سالہا سال بند رہنے کے بعد اردو ورژن کے آغاز کے باوجود پاکستان یو ٹیوب کھولنے پرتیار نظر نہیں آرہا۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے اردو ورژن کے آغاز کے باوجود پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کو اب بھی یوٹیوب ڈاٹ پی کے تک رسائی حاصل… Continue 23reading بدل رہا ہے پاکستان؟ یوٹیوب کوخفت کاسامنا

جہانگیرترین نوازشریف کی ”ویڈیو“سامنے لے آئے،حکومت مشکل میں پڑ گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

جہانگیرترین نوازشریف کی ”ویڈیو“سامنے لے آئے،حکومت مشکل میں پڑ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)جہانگیرترین نوازشریف کی ”ویڈیو“سامنے لے آئے،حکومت مشکل میں پڑ گئی،این اے 154کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے جہانگیر خان ترین نے ڈھائی ارب روپے کا پیکج دینے کےلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوخط لکھ دیا جبکہ خط کے ساتھ وزیر اعظم کے چھ نومبر کو خطاب کی سی ڈی بھی بھجوائی گئی ہے ۔پی… Continue 23reading جہانگیرترین نوازشریف کی ”ویڈیو“سامنے لے آئے،حکومت مشکل میں پڑ گئی

نیواسلام آبادایئرپورٹ،خوشی کی بڑی خبرمگر36اور81کے ہندسوں نے پریشان کرڈالا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

نیواسلام آبادایئرپورٹ،خوشی کی بڑی خبرمگر36اور81کے ہندسوں نے پریشان کرڈالا

اسلام آباد( نیوزڈیسک)نیواسلام آبادایئرپورٹ،خوشی کی بڑی خبر،نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے پراجیکٹ 2016میں مکمل ہونے کی توقع ہے ،شہری ہوابازی ڈویژن کی طرف سے ایوان کو تحریری طورپربتایا گیا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے منصوبے کی منظوری کے وقت اس کی اصل لاگت 36 ارب 86 کروڑ روپے تھی جبکہ نظرثانی شدہ لاگت 81 ارب… Continue 23reading نیواسلام آبادایئرپورٹ،خوشی کی بڑی خبرمگر36اور81کے ہندسوں نے پریشان کرڈالا

ترکی نے داعش سے استنبول حملے کا بدلہ لے لیا،ترک وزیراعظم کا اہم اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ترکی نے داعش سے استنبول حملے کا بدلہ لے لیا،ترک وزیراعظم کا اہم اعلان

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی نے داعش سے استنبول حملے کا بدلہ لے لیا،ترک وزیراعظم کا اہم اعلان،ترک وزیر اعظم احمد داو¿د اوغلو کا کہنا ہے استنبول حملے کا بدلہ لے لیا۔ ترک فوج نے شام اور عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر 500 مرتبہ فائرنگ کر کے 200 انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ بیرون ملک تعینات ترک… Continue 23reading ترکی نے داعش سے استنبول حملے کا بدلہ لے لیا،ترک وزیراعظم کا اہم اعلان

دنیا کی سب سے بڑی لاٹری ،ڈیڑھ ارب ڈالر پانے والے خوش نصیب کا اعلان ہوگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

دنیا کی سب سے بڑی لاٹری ،ڈیڑھ ارب ڈالر پانے والے خوش نصیب کا اعلان ہوگیا

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک)امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کیلی فورنیا کے شہری کے نام نکل آئی۔ مقبول پاور بال لاٹری کی انعامی رقم ڈیڑھ ارب ڈالر ہے۔ کیلی فورنیا میں لوگوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہیں پاور بال لاٹری کا ایک خوش قسمت… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی لاٹری ،ڈیڑھ ارب ڈالر پانے والے خوش نصیب کا اعلان ہوگیا

گوگل کروم، فائر فاکس یا اوپرا استعمال کرنے والے ہوشیار! مائیکروسافٹ نے وارننگ جاری کردی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

گوگل کروم، فائر فاکس یا اوپرا استعمال کرنے والے ہوشیار! مائیکروسافٹ نے وارننگ جاری کردی

لاہور(نیوزڈیسک)گوگل کروم، فائر فاکس یا اوپرا استعمال کرنے والے ہوشیار! مائیکروسافٹ نے وارننگ جاری کردی،مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز استعمال کرنے والے صارفین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر انٹرنیٹ ایکسپلورر براو¿زر کو اپ گریڈ کر لیں۔مائیکروسافٹ کمپنی نے اپنے صارفین کو وارننگ جاری کی ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو… Continue 23reading گوگل کروم، فائر فاکس یا اوپرا استعمال کرنے والے ہوشیار! مائیکروسافٹ نے وارننگ جاری کردی

پنجاب میں ڈرون طیارہ تباہ،حساس ادارے ہائی الرٹ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں ڈرون طیارہ تباہ،حساس ادارے ہائی الرٹ

چنیوٹ(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈرون طیارہ تباہ،حساس ادارے ہائی الرٹ،تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ رجوعہ سادات پبر والا روڑ پر رات گئے ڈرون طیارہ کھیتوں میں گر گیا جس سے چند لمحوں میں آگ کے شعلے بلند ہونا شروع ہو گئے۔ دھماکے کی آواز اور شعلے دیکھ کر قریبی دیہات کے لوگ موقع پر جمع… Continue 23reading پنجاب میں ڈرون طیارہ تباہ،حساس ادارے ہائی الرٹ

سرپرائزچھاپہ،مدرسہ سیل،10گرفتار،برآمد کیا ہوا؟سب سامنے آگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سرپرائزچھاپہ،مدرسہ سیل،10گرفتار،برآمد کیا ہوا؟سب سامنے آگیا

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈسکہ کے مقامی مدرسے میں کارروائی کے دوران 10 افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ مدرسے کو کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں سیل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈسکہ کے علاقے منڈیکی گورائیہ میں کاو¿نٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے مدرسے کا سرچ ا?پریشن کیا اور اس… Continue 23reading سرپرائزچھاپہ،مدرسہ سیل،10گرفتار،برآمد کیا ہوا؟سب سامنے آگیا

واٹس ایپ صارفین ہوشیار! اب آپ کا ڈیٹا کوئی اوربھی دیکھ سکتاہے!

datetime 15  جنوری‬‮  2016

واٹس ایپ صارفین ہوشیار! اب آپ کا ڈیٹا کوئی اوربھی دیکھ سکتاہے!

لندن(نیوزڈیسک) واٹس ایپ صارفین ہوشیار! اب آپ کا ڈیٹا کوئی اوربھی دیکھ سکتاہے!،جیسے جیسے انٹر نیٹ پر دہشت گردی اور سائبر کرائم کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے ویسے ویسے حکومتیں خفیہ طور پر یا پھر قوانین کے ذریعے صارفین کی معلومات حاصل کر رہی ہیں اور اب ایک نئے قانون میں عدالت نے کمپنیوں… Continue 23reading واٹس ایپ صارفین ہوشیار! اب آپ کا ڈیٹا کوئی اوربھی دیکھ سکتاہے!