اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

نوکری کی تلاش ، موبی لنک نے شاندار سروس متعارف کروادی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

نوکری کی تلاش ، موبی لنک نے شاندار سروس متعارف کروادی

لاہور (نیوز ڈیسک)موبی لنک کمپنی نے مقامی مزدورں کے لیے خلیجی ممالک میں نوکریاں فراہم کر نے کے لیے ”موبی لنک روزگار “سہولت کا اجرائ کردیا ہے جس کے مطابق تربیت یافتہ اور غیر تربیت یافتہ مزدورں کو نوکریاں فراہم کی جائیں گی۔ابتدائی طور پر نوکریوں کی معلومات حاصل کرنے اور نوکری کے انتخاب کے… Continue 23reading نوکری کی تلاش ، موبی لنک نے شاندار سروس متعارف کروادی

فلم ’’سلطان ‘‘کی پہلی جھلک جلد ہی جاری کر دی جائیگی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

فلم ’’سلطان ‘‘کی پہلی جھلک جلد ہی جاری کر دی جائیگی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار انوشکا شرما فلم سلطان میں گلیمر گرل کا کردار نہیں نبھا رہی ہیں۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما جو فلموں میں اکثر گلیمر انداز میں دکھائی دیتی ہیں،نئی فلم میں سادہ انداز اختیار کئے ہوئے دکھائی دیں گی،فلم میں وہ پہلی بار سلمان خان کے مدمقابل ہیروئن کے… Continue 23reading فلم ’’سلطان ‘‘کی پہلی جھلک جلد ہی جاری کر دی جائیگی

’’کامیڈی نائٹس ود کپل‘‘ کی آخری قسط 17جنوری کو متوقع

datetime 15  جنوری‬‮  2016

’’کامیڈی نائٹس ود کپل‘‘ کی آخری قسط 17جنوری کو متوقع

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے ہندوستانی چینل کلرز کے مقبول شو’’کامیڈی نائٹس ود کپل‘‘ کے بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شو کے میزبان کپل شرما کو مزید دیکھنا چاہتے ہیں۔این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک کلینڈر لانچ… Continue 23reading ’’کامیڈی نائٹس ود کپل‘‘ کی آخری قسط 17جنوری کو متوقع

محمد عامرنے وائیڈ بال کروا کر اپنی واپسی کی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

محمد عامرنے وائیڈ بال کروا کر اپنی واپسی کی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پانچ سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ بولرمحمد عامرنے وائڈ بال کروا کر اپنی واپسی کی جب کہ عمر گل نے بھی کئی سال آرام کے بعد کم بیک کیا۔ محمد عامرنے اپنی صلاحتیوں کا لوہا ایک بار پھرمنوایا اور فاسٹ بولنگ کی بدولت کیویز بلے بازوں کو تنگ کرتے… Continue 23reading محمد عامرنے وائیڈ بال کروا کر اپنی واپسی کی

سلمان خان نے دوگھنٹے کی میزبانی کے ڈھائی کروڑ مانگ لیے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سلمان خان نے دوگھنٹے کی میزبانی کے ڈھائی کروڑ مانگ لیے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے ایوارڈ شو کی تقریب میں صرف 2 گھنٹے کے لیے میزبانی کے فرائض سر انجام دینے کے لیے ڈھائی کروڑ معاوضہ مانگ لیا۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے اور کئی بلاک بسٹر… Continue 23reading سلمان خان نے دوگھنٹے کی میزبانی کے ڈھائی کروڑ مانگ لیے

ہیما مالنی کا گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ہیما مالنی کا گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ادکارہ ہیما مالنی نے اداکاری اور سیاست میں نام بنانے کے بعد گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی جو اداکاری اور سیاست اپنا لوہا منوا چکی ہیں،اب گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کے لئے پرعزم ہیں،اداکارہ نے ٹوئٹر… Continue 23reading ہیما مالنی کا گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ

کترینہ نے رنبیرکو بہترین اداکاروں میں سے ایک قراردیدیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

کترینہ نے رنبیرکو بہترین اداکاروں میں سے ایک قراردیدیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنے گہرے دوست رنبیر کپور کے بارے میں کہا ہے کہ وہ بھارت کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور ان کے گہرے دوست رنبیر کپور خبروں کی زینت بنے ہی رہتے ہیں… Continue 23reading کترینہ نے رنبیرکو بہترین اداکاروں میں سے ایک قراردیدیا

گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے

کوچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز غزل گائیک غلام علی بھارتی شہر کلکتہ کے بعد ریاست کیرالہ پہنچ گئے ہیں، غلام علی دو کانسرٹس میں پرفارم کریں گے۔بھارتی شہر کلکتہ میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے بعد پاکستانی غزل گائیک غلام علی کیرالہ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا، سماجی تنظیم کی جانب… Continue 23reading گلوکار غلام علی کلکتہ کے بعد کیرالا پہنچ گئے

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید دس پیسے نیچے آگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید دس پیسے نیچے آگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں اسٹاک مارکیٹ کے ساتھ ملکی روپیہ بھی دباو میں آگیا ، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید دس پیسے نیچے آگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت دس پیسے اضافے کے ساتھ ایک سو چھ روپے تیس جبکہ قیمت خرید ایک سو چھ روپے دس پیسے ریکارڈ کی گئی۔ انٹر بینک… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید دس پیسے نیچے آگیا