بی جے پی رہنما نے عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دیدی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)مسلمان اداکار ہندو انتہا پسندوں کی آنکھوں میں کھٹکنے لگے ہیں،بی جے پی کے ان اداکاروں پر وار جاری ہیں،بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک بار پھر اداکار عامرخان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔بھارت میں عدم برادشت پر بیان دینے پرشاہ رخ خان کی فلم ’’دل والے‘‘ کی ریلیز پر ہندو انتہا… Continue 23reading بی جے پی رہنما نے عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دیدی











































