بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بوم بوم آفرید ی نے ایک اور بڑا عزاز اپنے نام کر لیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفرید ی نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں شاہد آفریدی دس بار مین آف دی میچ بننے والے دنیائیکرکٹ میں واحد کھلاڑی بن گئے ہیں۔آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کیخلا ف پہلے ٹی ٹوینٹی میں شاہد آفریدی نے 8گیندوں پر دو چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 23رنز بنائے جبکہ دو وکٹیں بھی حاصل کیں جس نے قومی ٹیم کو جیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا، اس شاندار کارکردگی پر شاہد خان آفریدی کو مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا جس کے بعد بوم بو م آفریدی دس بار مین آف دی میچ بننے والے واحد کھلاڑی بن گئے ہیں جبکہ افغانستان کے محمد شہزاد 38میچوں میں 8مرتبہ مین آف دی میچ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 45میچوں میں 8مرتبہ مین آف دی میچ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…