اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تعصب کو ہوا دینے میں انتہا پسندوں نے بھارتی کرکٹر اور فاسٹ باو¿لر محمد شامی کے اہلخانہ کو گائے ذبح کرنے کے الزام پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ محمد شامی کے والد نے ایک بیان میں بتایا اس سے پہلے ان کے بیٹے محمد حسیب کو بھی پولیس نے گائے ذبح کرنیوالوں کی مدد کرنے کے شبہ میں گرفتار کر لیا تھا اور ضمانت پر رہائی ملی۔بھارتی پولیس کا دعویٰ ہے کہ انہیں رضوان احمد نامی شخص کے بارے میں گائے ذبح کرنے کی اطلاع ملی۔ پولیس موقع پر پہنچی تو محمد شامی کا بھائی محمد حسیب بھی وہاں موجود تھا جس نے پولیس افسر پر تشدد کیا۔ بھارت میں مودی سرکار کے زیر سایہ گائے ذبح کرنے کے الزام میں مسلمانوں پر تشدد معمول بن چکا ہے۔ واضح رہے اس سے پہلے مسلمان اداکار اور شوبز سے وابستہ افراد ہندو انتہا پسندوں کے تعصب شکار ہو چکے ہیں۔
گائے ذبح کرنے کا الزام، کرکٹر شامی کے اہلخانہ کو دھمکیاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا



















































