اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

رشی کپور نے اپنا پہلا فلمی ایوارڈ خریدنے کا اعتراف کرلیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

رشی کپور نے اپنا پہلا فلمی ایوارڈ خریدنے کا اعتراف کرلیا

ممبئی(نیو زڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری ادکار رشی کپور نے اپنی پہلی فلم ”بوبی“ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتنے کے لیے پیسے دینے کا اعتراف کر لیا ہے۔بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز بطور چائلڈ ایکٹر کیا تھا جس کے بعد انہوں نے 1973 میں ریلیز ہونے والی… Continue 23reading رشی کپور نے اپنا پہلا فلمی ایوارڈ خریدنے کا اعتراف کرلیا

اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کا ای لرننگ سہولت کے ذریعہ سائنسی پراجیکٹس تیار کرنیکا کامیاب تجربہ

datetime 16  جنوری‬‮  2016

اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کا ای لرننگ سہولت کے ذریعہ سائنسی پراجیکٹس تیار کرنیکا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سان جوس اسٹیٹ یونیورسٹی ٗ امریکہ کے تعاون سے طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ کرتے ہوئے آن لائن پراجیکٹس تیار کرنے کے لئے “ٹیلی مواصلاتی انٹرن شپ” کا ماڈل تیار کیا تھا۔اس الیکٹرانک ماڈل کے ذریعہ طلبہ گھر بیٹھے اپنے پراجیکٹس آن لائن تیار کرسکتے ہیں۔ اس… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کا ای لرننگ سہولت کے ذریعہ سائنسی پراجیکٹس تیار کرنیکا کامیاب تجربہ

بینظیرقتل کیس ٗمارک سیگل پرجرح کیلئے مشرف کے وکلاکونوٹس

datetime 16  جنوری‬‮  2016

بینظیرقتل کیس ٗمارک سیگل پرجرح کیلئے مشرف کے وکلاکونوٹس

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر20 جنوری کو جرح کیلئے ملزم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دئیے ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کے… Continue 23reading بینظیرقتل کیس ٗمارک سیگل پرجرح کیلئے مشرف کے وکلاکونوٹس

ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے محمد عامر پر انوکھا طنز

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے محمد عامر پر انوکھا طنز

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے محمد عامر پر انوکھا طنز کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے کے بعد محمد عامر نے 5 برس بعد اپنا پہلا بین الاقوامی میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلا۔ میچ سے قبل کئی تجزیہ نگاروں کی جانب… Continue 23reading ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے محمد عامر پر انوکھا طنز

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر تمام ٹیموں کی تفصیلات اور میچوں کے شیڈول بتائے گئے ہیں۔ ویب سائٹ لانچ کرنے کا… Continue 23reading پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کی ویب سائٹ لانچ کر دی

فلم سٹار میرا کی منگنی طے ہوگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

فلم سٹار میرا کی منگنی طے ہوگئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) پیشگوئی درست ثابت ہوگئی، اداکارہ میرا کی منگنی دو ماہ بعد ہوگی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سال مارچ میں منگنی کررہی ہیں۔میرا نے کہا بھائی نے میرے لیے لڑکا پسند کرلیا ہے۔ میں نے ابھی تک لڑکے کو نہیں دیکھا۔اداکارہ نے مزید کہا کہ منگنی کے لیے خاندان اور دوستوں… Continue 23reading فلم سٹار میرا کی منگنی طے ہوگئی

ناسا نے برطانوی خلا باز کو خلا میں چہل قدمی سے روک دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ناسا نے برطانوی خلا باز کو خلا میں چہل قدمی سے روک دیا

لندن(نیوز ڈیسک) خلائی تحقیقاتی ادارے نے برطانوی خلا باز ٹم پیک کو خلا میں چہل قدمی سے روک دیا ‘ٹم پیک کو خلا میں اس وقت چہل قدمی سے روکا گیا جب ٹم پیک کے ساتھ نے ہیلمنٹ میں موجود پانی کے بارے میں بتایا ۔ سال 2013ء میں یورپین خلا باز کے ہیلمنٹ سے… Continue 23reading ناسا نے برطانوی خلا باز کو خلا میں چہل قدمی سے روک دیا

درد کی دوا نے ایک شخص کے دماغ کو مردہ کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

درد کی دوا نے ایک شخص کے دماغ کو مردہ کردیا

پیرس(نیوزڈیسک) فرانس میں درد کی ایک نئی دوا کے تجرباتی استعمال نے ایک شخص کے دماغ کو مردہ کر دیا ہے‘دوا ساز کمپنی کا اصرا ہے کہ اس نے تمام بین الاقوامی ضابطوں کو مدنظر رکھا تھا۔ اس واقعے کے بعد دوا کے تجربے کو روک دیا گیا ہے۔ تجربے میں کل 90لوگوں کو شامل… Continue 23reading درد کی دوا نے ایک شخص کے دماغ کو مردہ کردیا

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے۔ گزشتہ بارہ برسوں… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا