منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

سعودی فرمانرواسے وزیراعظم اورآرمی چیف سے ملاقات ، مشترکہ اعلامیہ جاری

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی فرمانرواسے وزیراعظم اورآرمی چیف سے ملاقات ، مشترکہ اعلامیہ جاری

ریاض/اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف نے سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے امت مسلمہ کے وسیع ترمفاد بالخصوص موجودہ مشکل حالات میں اختلافات کوپرامن طریقے سے جلد حل کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے،جبکہ سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستانی قیادت کے اقدام کوسراہتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب ہمیشہ… Continue 23reading سعودی فرمانرواسے وزیراعظم اورآرمی چیف سے ملاقات ، مشترکہ اعلامیہ جاری

وزیراعظم اورآرمی چیف نے کس کے کہنے پردورہ سعودی عرب کیا؟

datetime 18  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم اورآرمی چیف نے کس کے کہنے پردورہ سعودی عرب کیا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کادورہ سعودی عرب کے وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف سے ملاقات کے دوران کیاجس میں سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی حکام اس بات پرراضی ہیں کہ پاکستان ایران… Continue 23reading وزیراعظم اورآرمی چیف نے کس کے کہنے پردورہ سعودی عرب کیا؟

سعودی عرب میں پاکستانی اورسعودی حکام میں مذاکرات کاپہلادورختم

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں پاکستانی اورسعودی حکام میں مذاکرات کاپہلادورختم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایران سعودی عرب کشیدگی ختم کرانے کیلئے اس وقت سعودی عرب میں ہیں اوراس دورے کے دوران وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کوسعودی عرب کی طرف سے عشائیہ بھی دیاگیاجبکہ اس سے قبل پاکستانی وفد کاسعودی رہنماوں سے مذاکرات کا ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی اورسعودی حکام میں مذاکرات کاپہلادورختم

امت مسلمہ کمزور ہورہی ہے،آرمی چیف

datetime 18  جنوری‬‮  2016

امت مسلمہ کمزور ہورہی ہے،آرمی چیف

ریاض (نیوزڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ کے حالات کے باعث امت مسلمہ مجموعی طورپر کمزور ہورہی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جنرل راحیل شریف نے ریاض میں سعودی وزیر دفاع سے اہم ملاقات کے دوران یہ بات کہی ۔سعودی عرب میں… Continue 23reading امت مسلمہ کمزور ہورہی ہے،آرمی چیف

شیخ رشید نے نوازشریف کوخوش قسمت قراردے دیا؟

datetime 18  جنوری‬‮  2016

شیخ رشید نے نوازشریف کوخوش قسمت قراردے دیا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسل لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ن لیگ کی حکومت کے تمام معاہدے صرف دوممالک چین اورترکی سے ساتھ ہورہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف اورشہبازشریف کوکمیشن کھانے کاخون منہ کولگ گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اقتصادی راہداری پر اے پی سی بلانے سے… Continue 23reading شیخ رشید نے نوازشریف کوخوش قسمت قراردے دیا؟

چوہدری نثارکوکمرمیں تکلیف ،وزیرداخلہ نے ڈاکٹروں کامشورہ مسترد کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

چوہدری نثارکوکمرمیں تکلیف ،وزیرداخلہ نے ڈاکٹروں کامشورہ مسترد کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چوہدری نثارکوکمرمیں تکلیف ،وزیرداخلہ نے ڈاکٹروں کامشورہ مسترد کردیا. وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کمر میں تکلیف کے باعث گھر پر آرام کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار گزشتہ چار روز سے بیڈ ریسٹ پر ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ کو کمر میں تکلیف کی شکایت… Continue 23reading چوہدری نثارکوکمرمیں تکلیف ،وزیرداخلہ نے ڈاکٹروں کامشورہ مسترد کردیا

پاکستانی حکومت نے یوٹیوب کے بارے میں حتمی فیصلہ سنادیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پاکستانی حکومت نے یوٹیوب کے بارے میں حتمی فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان بھر میں یو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی حکام نے بتایا کہ گوگل نے یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹا دیا ہے،یو ٹیوب کالوکل ورژن پاکستان میں لانچ کر دیا گیا ہے یوٹیوب کے لوکل ورژن پرقابل اعتراض موادموجود نہیں۔ مزید بتایا گیا… Continue 23reading پاکستانی حکومت نے یوٹیوب کے بارے میں حتمی فیصلہ سنادیا

مشرف کی بریت ،ن لیگ میدان میں آگئی ،اکبربگٹی کے خاندان کومفید مشورہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

مشرف کی بریت ،ن لیگ میدان میں آگئی ،اکبربگٹی کے خاندان کومفید مشورہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں ،اکبر بگٹی کیس میں پرویز مشرف کو باعزت بری کرنے کے عدالتی فیصلے پر کسی طرح کی رائے دینا حکومت کا کام نہیں ، اگر اکبر بگٹی کے خاندان کو اس فیصلے پر تحفظات ہیں تو انہیں ضرور… Continue 23reading مشرف کی بریت ،ن لیگ میدان میں آگئی ،اکبربگٹی کے خاندان کومفید مشورہ

آرمی چیف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

datetime 18  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے جہوں انہوں نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی فرامانروا شاہ سلمان سے بھی ملاقات کریں گے۔ آرمی چیف نے سعودی عرب پہنچتے… Continue 23reading آرمی چیف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال