اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

یمنی فوج کا صنعاء میں سعودی جاسوس طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ

datetime 20  جنوری‬‮  2016

یمنی فوج کا صنعاء میں سعودی جاسوس طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ

صنعاء (نیو زڈیسک) یمنی سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت صنعاء کے اوپر پرواز کرنے والے سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں یمنی عسکری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صنعاء پر پرواز کرنے والے سعودی ڈرون طیارے کو زمین سے فضاء میں مار… Continue 23reading یمنی فوج کا صنعاء میں سعودی جاسوس طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ

آشا بھوسلے نے میڈیا کے ریکارڈنگ کرنے پر شوچھوڑنے کی دھمکی دیدی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

آشا بھوسلے نے میڈیا کے ریکارڈنگ کرنے پر شوچھوڑنے کی دھمکی دیدی

پونے(نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کو ایک تقریب میں غصہ آگیا اور وہ میڈیا پر برس پڑیں۔بتایاگیاہے کہ اشا بھوسلے پونے میں ہونیوالی ایک محفل موسیقی میں سروں کا جادو گانے آئیں تو میڈیا والوں کا کیمرا آن دیکھ کر ناراض ہوگئیں اور گانے سے انکار کر دیا۔ انھوں نے ایک رپورٹرکو کہا کہ… Continue 23reading آشا بھوسلے نے میڈیا کے ریکارڈنگ کرنے پر شوچھوڑنے کی دھمکی دیدی

مجھے دل سے نہ بھلانا، گلوکارہ مہنازکی تیسری برسی منائی گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

مجھے دل سے نہ بھلانا، گلوکارہ مہنازکی تیسری برسی منائی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) کوئل جیسی مدھر آواز والی نامور گلوکارہ مہناز بیگم کی تیسری برسی گذشتہ روز منائی گئی۔1958ءکو کراچی میں پیدا ہونیوالی مہناز کااصل نام کنیز فاطمہ تھا انکے استاد امراو بندوخان کے بھتیجے نذیر نے انھیں مہناز کا نام دیا۔ مہناز نے موسیقی کی تربیت مہدی حسن کے بڑے بھائی پنڈت غلام قادر سے… Continue 23reading مجھے دل سے نہ بھلانا، گلوکارہ مہنازکی تیسری برسی منائی گئی

بنگالی کپتان مشرفی مرتضی نے اپنی آپ بیتی میں اشرفل کو غدار قرار دیدیا

datetime 20  جنوری‬‮  2016

بنگالی کپتان مشرفی مرتضی نے اپنی آپ بیتی میں اشرفل کو غدار قرار دیدیا

ڈھاکا(نیوز دیسک) بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ نے اپنی آٹو بائیوگرافی میں فکسنگ کی وجہ سے پابندی کا شکار سابق کپتان اشرفل کو غدار قرار دے دیا۔انھوں نے اپنی آپ بیتی میں لکھا کہ اگر اشرفل نے ملک کے ساتھ غداری نہیں بھی کی تب بھی میں سمجھتا ہوں کہ انھوں نے اس ملک کے… Continue 23reading بنگالی کپتان مشرفی مرتضی نے اپنی آپ بیتی میں اشرفل کو غدار قرار دیدیا

لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

datetime 20  جنوری‬‮  2016

لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرانڈ ہال میں63ویں سالانہ ٹوائے فیئر کی تیاریاں عروج پر ہیں جس کے آغاز میں بس چند ہی دن باقی ہیں۔اس تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے جائیں گے۔رواں سال اس ٹوائے فیئرمیں کئی ممالک کے ہزاروں… Continue 23reading لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

datetime 20  جنوری‬‮  2016

گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آ)ر کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائدکیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر افسر نے بتایا کہ گوگل پاکستان کو کسی قسم کی کوئی ٹیکس چھوٹ حاصل نہیں، گوگل انتظامیہ کا موقف ہے کہ مرکزی دفترپاکستان سے… Continue 23reading گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان

پنجاب ‘مزید 7 افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

datetime 20  جنوری‬‮  2016

پنجاب ‘مزید 7 افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورسمیت پنجاب میں سوائن فلو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ مزید 7افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق کردی گئی۔وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوائن فلو نہیں بلکہ موجودہ وبا انفلوئنزا ایچ ون این ون ہے، جس کاعلاج ممکن اورویکسین موجود ہے۔… Continue 23reading پنجاب ‘مزید 7 افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

تھر میں مزید 4بچے چل بسے،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد72ہوگئی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

تھر میں مزید 4بچے چل بسے،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد72ہوگئی

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث بچوں کی موت کا سلسلہ نہ تھم سکا،آج بھی 4 بچے زندگی کی بازی ہار گئے،رواں ماہ انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 72 ہوگئی۔سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث 3سالہ بچی جاں بحق ہو گئی،چھاچھرو کے گاوں… Continue 23reading تھر میں مزید 4بچے چل بسے،رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد72ہوگئی

اداکارہ پروین بابی11برس بعد بھی دلوں میں زندہ

datetime 20  جنوری‬‮  2016

اداکارہ پروین بابی11برس بعد بھی دلوں میں زندہ

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی خوبصورت اور بولڈ اداکارہ کو اپنے مداحوں سے بچھڑے11 برس بیت گئے۔1949 میں 4 اپریل کو پیدا ہونے والی پروین بابی کی موت 20 جنوری 2005 میں صرف 55 سال کی عمر میں ہوئی جو پر اسرار طریقے سے اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی تھیں۔پروین بابی نے50سے زائد فلموں میں… Continue 23reading اداکارہ پروین بابی11برس بعد بھی دلوں میں زندہ